تازہ ترین

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ

ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےجبکہ 20 کلو آٹے کے تھیلے کی زیادہ سے زیادہ قیمت 2800 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق کراچی کے شہری ملک میں سب سے مہنگا آٹا خریدنے پر مجبور ہیں جہاں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی […]

پشاور سمیت مختلف شہروں میں آٹے کی قیمت میں مذید اضافہ Read More »

سستا پیٹرول اسکیم،موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی

وفاقی حکومت نے فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ یعنی جون 2026 کے دوران ہی جاری کرنے کا بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ اہم فیصلہ نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت منعقدہ ایک اعلیٰ سطح کے جائزہ اجلاس میں کیا گیا۔ نائب وزیرِ اعظم آفس سے جاری کردہ

سستا پیٹرول اسکیم،موٹر سائیکل سواروں کے لیے بڑی خوشخبری آگئی Read More »

خیبر پختونخوا مالی بحران کا شکار، ضم اضلاع کے لئے وفاق سے اضافی 90 ارب مانگ لئے

محمد اعجازآفریدی خیبرپختونخوا حکومت قبائلی اضلاع کے اخراجات پورے کرنے کی وجہ سے شدید مالی مشکلات سے دوچار ہوگئی ہے ۔ آئندہ مالی سال 2026-27 ءمیں ضم اضلاع کی مجموعی بجٹ 300 ارب روپے سے تجاوز کرجائےگی جس میں جاری اخرجات کا تخمینہ 165 ارب روپے لگایا گیاہے جس کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے ضم

خیبر پختونخوا مالی بحران کا شکار، ضم اضلاع کے لئے وفاق سے اضافی 90 ارب مانگ لئے Read More »

گلگت بلتستان انتخابات،اہم سیاسی رہنما شاہدہ خورشید کے حق میں دستبردار

گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 13 (استور 1) میں ایک اہم سیاسی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں آزاد امیدوار ڈاکٹر عباس نے انتخابی دوڑ سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر عباس نے اس حلقے سے انتخابی میدان میں موجود امیدوار شاہدہ خورشید کے حق

گلگت بلتستان انتخابات،اہم سیاسی رہنما شاہدہ خورشید کے حق میں دستبردار Read More »

پشاور میں جنگلاتی آگ کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ

کاشف عزیز پشاور میں جنگلاتی آگ کے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر پشاور کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خشک موسم اور بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے جنگلاتی علاقوں میں آگ لگنے کے خدشات میں نمایاں

پشاور میں جنگلاتی آگ کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ Read More »

آئندہ ہفتے پیٹرول مہنگا ہوگا یا سستا؟متوقع قیمت سامنے آگئی

آج پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا یا مہنگا؟اہم خبر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج رات کیا جائے گا۔ ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا جائزہ اب 15 روز کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر لیا جاتا ہے ۔ وزارت خزانہ وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت

آج پیٹرول اور ڈیزل سستا ہوگا یا مہنگا؟اہم خبر آگئی Read More »

گلگت بلتستان انتخابات : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کااتحاد کا اعلان

کاشف عزیز پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ق) نے گلگت بلتستان کے آئندہ عام انتخابات 2026 میں باقاعدہ سیاسی تعاون اور اتحاد کا اعلان کر دیا ہے۔ گلگت پریس کلب میں منعقدہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران دونوں جماعتوں کے رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ خطے کی ترقی،

گلگت بلتستان انتخابات : پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ق) کااتحاد کا اعلان Read More »

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بڑی پیشرفت، پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم اور غیر متوقع شراکت دار بن کر ابھرا، ووکس کا تجزیہ

امریکی جریدے ووکس کے ایک تجزیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں نمایاں پیشرفت دیکھنے میں آئی ہے اور پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک اہم اور غیر متوقع شراکت دار کے طور پر سامنے آیا ہے۔ تجزیے کے مطابق 2026 میں امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی کے دوران

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات میں بڑی پیشرفت، پاکستان ٹرمپ انتظامیہ کا اہم اور غیر متوقع شراکت دار بن کر ابھرا، ووکس کا تجزیہ Read More »

عدالت نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی

پشاور ہائی کورٹ نے بیرون ملک سفر پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزار

عدالت نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی Read More »

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں 3 اور 4 جون کی درمیانی شب سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے

پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 6 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، آئی ایس پی آر Read More »

Scroll to Top