عدالت نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی
پشاور ہائی کورٹ نے بیرون ملک سفر پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی کو جرمنی جانے کی مشروط اجازت دیتے ہوئے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں ایف آئی اے کو ہدایت کی ہے کہ درخواست گزار […]
عدالت نے صوبائی وزیر مینا خان آفریدی کو بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی Read More »










