تازہ ترین

محکمہ جنگلات نے ہزارہ موٹروے پر قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ہری پور:محکمہ جنگلات کی خفیہ اطلاع پر ہزارہ موٹروے شاہ مقصود انٹرچینچ پر ناکہ لگایا گیا جہاں تیز رفتار ٹرک کو روکنے کی کوشش کی گئی۔ ٹریک ڈرائیور نے ناکہ توڑ کر فرار ہونے کی کوشش کی تاہم محکمہ جنگلات کی ٹیم نے فوری پیچھا کر کے ٹرک روک لیا۔ کارروائی کے دوران ٹرک سے […]

محکمہ جنگلات نے ہزارہ موٹروے پر قیمتی لکڑی کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی Read More »

ایبٹ آباد: گلیات میں بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی، 31 ہوٹلز سیل

حمد اللہ خان ایبٹ آباد : وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کی ہدایت اور چیف سیکرٹری کی خصوصی ہدایات پر گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کیا۔ ڈائریکٹر بلڈنگ کنٹرول علی اصغر کی قیادت میں ضلع انتظامیہ، اسسٹنٹ کمشنر شمیم اللہ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر حارث

ایبٹ آباد: گلیات میں بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی، 31 ہوٹلز سیل Read More »

پاکستانی خاتون وکیل مہوش محب کاکاخیل نے ویانا، آسٹریا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا

ویانا، آسٹریا: پاکستان کی معروف خاتون وکیل اور ہائی کورٹ ایڈووکیٹ مہوش محب کاکاخیل کو ویانا، آسٹریا میں منعقدہ جسٹیٹیا ایوارڈز 2025 اور ویمن ان لا انیشی ایٹو کی جانب سے خصوصی سرٹیفکیٹ آف اسپیشل ریکوگنیشن سے نوازا گیا ہے۔ دنیا بھر سے نامزد افراد میں سے صرف دو خواتین کو یہ خاص اعزاز دیا

پاکستانی خاتون وکیل مہوش محب کاکاخیل نے ویانا، آسٹریا میں پاکستان کا نام روشن کر دیا Read More »

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی

نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ نے چھٹی بار غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے 14 ارکان نے ووٹ دیا تھا، تاہم امریکہ نے اسے مسترد کر دیا۔ قرارداد میں غزہ

امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کر دی Read More »

پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔ عاصم افتخار نے غزہ میں اسرائیلی جارحیت کو سخت الفاظ میں اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں روزانہ

پاکستان اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت جاری رکھے گا، عاصم افتخار Read More »

باجوڑ: آپریشن متاثرین کی واپسی کا عمل شروع، 7 ہزار افراد لوٹ گئے

پشاور: ضلع باجوڑ کے آپریشن متاثرین کی واپسی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے، جس کے پہلے مرحلے میں تقریباً 7 ہزار افراد اپنے علاقوں میں واپس لوٹ گئے ہیں۔ یہ افراد آپریشن کی وجہ سے اپنے گھر بار چھوڑ کر نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے۔ ڈی جی پی ڈی ایم اے اسفندیار

باجوڑ: آپریشن متاثرین کی واپسی کا عمل شروع، 7 ہزار افراد لوٹ گئے Read More »

خواجہ سراؤں نے ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی

پشاور: خواجہ سراؤں نے پولیس اور ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کر دی ہے۔ درخواست میں آئی جی خیبرپختونخوا، چیف سیکرٹری، وفاقی وزارت قانون، اور متعدد ڈی پی اوز کو فریق بنایا گیا ہے جن میں صوابی، ڈی آئی خان، بنوں اور بونیر کے ڈی پی اوز شامل ہیں۔ درخواست

خواجہ سراؤں نے ضلع بدری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کردی Read More »

سعودی عرب نے معاہدے کے ذریعے اسرائیل کو اور پاکستان نے ہندوستان کو پیغام دیا، خرم دستگیر

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی نائب صدر خرم دستگیر خان نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک سعودی دفاعی معاہدے کی دستاویزات میں سٹریٹجک شیلڈ اور نیوکلیئر کا ذکر شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ کئی عرصے سے زیرِ غور تھا لیکن قطر پر حملے کے

سعودی عرب نے معاہدے کے ذریعے اسرائیل کو اور پاکستان نے ہندوستان کو پیغام دیا، خرم دستگیر Read More »

پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت نصیب ہوئی، عطا تارڑ

لندن: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے فخر کی بات ہے کہ اسے حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ حالیہ تاریخی دفاعی معاہدے کا کریڈٹ وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ

پاکستان کو حرمین شریفین کی حفاظت کی سعادت نصیب ہوئی، عطا تارڑ Read More »

سعودی کے ساتھ دفاعی شراکت داری پاکستان کے لیے نئی امیدیں لے کر آئی، رانا ثناء

اسلام آباد: مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والا دفاعی معاہدہ ایک تاریخی کامیابی ہے جو عالم اسلام کے سیکڑوں سال پرانے خواب کی تعبیر ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا

سعودی کے ساتھ دفاعی شراکت داری پاکستان کے لیے نئی امیدیں لے کر آئی، رانا ثناء Read More »

Scroll to Top