صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، 56 ارب کے 41 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری
ایڈیشنل چیف سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ اسلام زیب کی زیر صدارت صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا 21واں اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی خصوصی ہدایت پر صوبے بھر کے لیے 56 ارب روپے سے زائد مالیت کے 41 ترقیاتی منصوبوں کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔ […]
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس، 56 ارب کے 41 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری Read More »










