تازہ ترین

سوات میں سوزوکی اور موٹر کار میں خوفناک تصادم

سوات میں سوزوکی اور موٹر کار میں خوفناک تصادم

سوات کی تحصیل کبل کے علاقے ڈھڈاہارہ میں سوزوکی اور موٹر کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں بارہ افراد زخمی ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے کنٹرول روم نے فوری طور پر امدادی ٹیمیں روانہ کیں، ریسکیو 1122 سوات کی تین ایمبولینسیں […]

سوات میں سوزوکی اور موٹر کار میں خوفناک تصادم Read More »

سفارتی محاذ پر ناکامیوں کے بعد مودی حکومت چین سے متعلق سخت مؤقف میں نرمی لانے پر مجبور

سفارتی محاذ پر ناکامیوں کے بعد مودی حکومت چین سے متعلق سخت مؤقف میں نرمی لانے پر مجبور

بھارت کو حالیہ فوجی اور سفارتی محاذوں پر ناکامیوں کا سامنا کرنے کے بعد وزیرِ اعظم نریندر مودی چین کے حوالے سے اپنے سخت مؤقف میں نمایاں نرمی لانے پر مجبور ہو گئے ہیں جس سے بھارتی خارجہ پالیسی کا دوہرا معیار دنیا کے سامنے آ گیا ہے۔ ماضی میں چین مخالف بیانات کے لیے

سفارتی محاذ پر ناکامیوں کے بعد مودی حکومت چین سے متعلق سخت مؤقف میں نرمی لانے پر مجبور Read More »

4 سے 5 ستمبر کو بڑا سیلاب متوقع، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

4 سے 5 ستمبر کو بڑا سیلاب متوقع، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

پاکستان میں مون سون بارشوں اور سیلابی صورتحال کے حوالے سے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ 4 سے 5 ستمبر کے دوران بڑے سیلابی ریلے ایک ساتھ گڈو اور سکھر بیراج کی جانب بڑھ سکتے ہیں۔ چیئرمین این ڈی ایم اے انعام حیدر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گڈو

4 سے 5 ستمبر کو بڑا سیلاب متوقع، چیئرمین این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا Read More »

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار https://pakhtunurdu.pk/30790/

افسر شاہی انداز، سرکاری پروٹوکول، فرنٹ سیٹ پر کتے کی سواری، ویڈیو وائرل

خیبرپختونخوا میں افسر شاہی کی جانب سے سرکاری وسائل کے مبینہ غلط استعمال کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ پشاور میں ایک سرکاری ڈبل سیٹر گاڑی کی فرنٹ سیٹ پر ایک کتے کو بٹھایا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں گاڑی کا نمبر AA1095 واضح طور پر دکھائی

افسر شاہی انداز، سرکاری پروٹوکول، فرنٹ سیٹ پر کتے کی سواری، ویڈیو وائرل Read More »

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار

ضلعی پولیس مردان نے سوشل میڈیا پر نازیبا حرکات اور غیر اخلاقی ویڈیوز کی تشہیر میں ملوث عناصر کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ پارہوتی کی حدود سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار شخص کی شناخت خان زیب کے نام سے ہوئی ہے جو سوشل میڈیا پر

سوشل میڈیا پر نازیبا اور غیر اخلاقی مواد اپ لوڈ کرنے والا نوجوان مردان سے گرفتار Read More »

بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیے، پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، 36 گھنٹے اہم قرار

بھارت نے سلال ڈیم کے تمام سپل ویز کھول دیے ہیں جس کے باعث دریائے چناب میں پانی کی سطح میں خطرناک حد تک اضافہ متوقع ہے۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آئندہ 36 گھنٹوں کے دوران انتہائی اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر

بھارت نے سلال ڈیم کے سپل ویز کھول دیے، پنجاب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ، 36 گھنٹے اہم قرار Read More »

خیبرپختونخوا میں اربن اور فلش فلڈنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں

خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں، اربن اور فلیش فلڈنگ کے نتیجے میں مزید 5 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے ہیں، پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے رپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اے رپورٹ کے مطابق 30 اگست سے جاری بارشوں کے باعث صوبے کے مختلف اضلاع میں جان و مال کا نقصان

خیبرپختونخوا میں اربن اور فلش فلڈنگ نے مزید 5 جانیں لے لیں Read More »

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈیوٹی کے دوران فرض کی راہ میں جان قربان کر گئے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈیوٹی کے دوران فرض کی راہ میں جان قربان کر گئے

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی فرقان احمد سیلاب متاثرہ علاقوں میں فرائض کی انجام دہی کے دوران دماغ کی شریان پھٹنے سے انتقال کر گئے۔ اسسٹنٹ کمشنر فرقان احمد گزشتہ چند روز سے شدید متاثرہ علاقوں میں ریلیف سرگرمیوں میں مصروف تھے اور ہیڈ بلوکی کے ریسٹ ہاؤس میں قیام پذیر تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

اسسٹنٹ کمشنر پتوکی ڈیوٹی کے دوران فرض کی راہ میں جان قربان کر گئے Read More »

خیبرپختونخوا میں لینڈ یوز ریگولیشن 2024 نافذ، پرانے تعمیراتی نقشے کالعدم قرار

خیبرپختونخوا میں لینڈ یوز ریگولیشن 2024 نافذ، پرانے تعمیراتی نقشے کالعدم قرار

خیبرپختونخوا لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے پشاور سمیت صوبے بھر میں مقررہ مدت کے اندر تعمیراتی کام شروع نہ کرنے والے تمام رہائشی اور تجارتی منصوبوں کے منظور شدہ نقشے منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ڈی جی لینڈ یوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی خضر حیات کے دفتر سے جاری کردہ اعلامیہ کے

خیبرپختونخوا میں لینڈ یوز ریگولیشن 2024 نافذ، پرانے تعمیراتی نقشے کالعدم قرار Read More »

ترکی کی خاتونِ اول نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کردی

ترکی کی خاتونِ اول نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کردی

ترکی کی خاتونِ اول، محترمہ امینہ اردوان نے پاکستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے متاثرین کیلئے فوری امداد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ 2010 کے دورۂ پاکستان کے دوران

ترکی کی خاتونِ اول نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل کردی Read More »

Scroll to Top