تازہ ترین

پیسکو میں ملازمین کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری، گریڈ 14 میں پروموشن دے دی گئی

پشاور: پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے پروموشن بورڈ کی منظوری کے بعد ملازمین کو گریڈ 14 میں ترقی دے دی ہے، جبکہ اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقیوں کا عمل مروجہ پالیسی کے تحت مکمل شفافیت کے ساتھ انجام دیا گیا۔ انتظامیہ کا […]

پیسکو میں ملازمین کی ترقیوں کا نوٹیفکیشن جاری، گریڈ 14 میں پروموشن دے دی گئی Read More »

اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینا حکومت کی ذمہ داری ہے، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ بجٹ کی تیاری کے عمل میں اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینا حکومت کی ذمہ داری ہے، جبکہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم سمیت اتحادیوں کا کردار اس حوالے سے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

اتحادی جماعتوں کو اعتماد میں لینا حکومت کی ذمہ داری ہے، طارق فضل چوہدری Read More »

خیبر پختونخوا کے بچوں کے ہاتھوں میں قلم کی بجائے بندوقیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک انتہائی افسوسناک اور تشویشناک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس نے خیبر پختونخوا میں نئی نسل کی تربیت کے حوالے سے ایک گہرا سماجی اور فکری سوال کھڑا کر دیا ہے۔ وائرل ہونے والی اس ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ کم عمر

خیبر پختونخوا کے بچوں کے ہاتھوں میں قلم کی بجائے بندوقیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل Read More »

پشاور پریس کلب اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کی صحافیوں کی کردار کشی کی شدید مذمت، این سی سی آئی اے سے کارروائی کا مطالبہ

پشاور پریس کلب اور خیبر یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) نے سوشل میڈیا پر کلب کے منتخب عہدیداروں اور سینئر صحافیوں کو خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے رقوم کی ادائیگی کی جعلی، جھوٹی اور ہتک آمیز پوسٹوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے صحافی برادری، پشاور پریس کلب اور آزاد صحافت کے خلاف ایک

پشاور پریس کلب اور خیبر یونین آف جرنلسٹس کی صحافیوں کی کردار کشی کی شدید مذمت، این سی سی آئی اے سے کارروائی کا مطالبہ Read More »

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کادوسرا اجلاس، بجٹ عمران خان سے ملاقات سے مشروط کرنے کی تائید

شاہد جان پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ناراض اراکینِ خیبر پختونخوا اسمبلی کا دوسرا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ سیاسی صورتحال، پارٹی کے اندرونی معاملات اور “عمران خان رہائی تحریک” سمیت مختلف امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس کے دوران شرکاء نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب

پی ٹی آئی کے ناراض اراکین خیبرپختونخوا اسمبلی کادوسرا اجلاس، بجٹ عمران خان سے ملاقات سے مشروط کرنے کی تائید Read More »

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کے لیے ڈیزاسٹر تھے، شوکت یوسفزئی کا اعتراف

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کے لیے ڈیزاسٹر تھے، شوکت یوسفزئی کا اعتراف

سابق صوبائی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسفزئی نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پارٹی کے لیے تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تحریک انصاف کے لیے ایک ڈیزاسٹر تھے۔ ایک نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت یوسفزئی کا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پی ٹی آئی کے لیے ڈیزاسٹر تھے، شوکت یوسفزئی کا اعتراف Read More »

لوئر دیر: تیمرگرہ میں گاڑی کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق، ڈرائیور فرار

عبداللہ مدنی لوئر دیر کے صدر مقام تیمرگرہ کے علاقے تالاش بازار میں تیز رفتار ڈائنا گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ حادثے کے بعد گاڑی کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق زیارت تالاش کے مصروف بازار میں چکدرہ سے

لوئر دیر: تیمرگرہ میں گاڑی کی ٹکر سے طالب علم جاں بحق، ڈرائیور فرار Read More »

حکومت نےمانسہرہ سے چلاس تک موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نےنیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) کے اعلی سطح کے اجلاس میں مسافروں کی سہولت اور شاہراہِ قراقرم کے متبادل کے طور پر مانسہرہ، کاغان، ناران، جھل کھنڈ اور چلاس کے راستے نئی موٹروے تعمیر کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اجلاس میں ملک کے ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کو

حکومت نےمانسہرہ سے چلاس تک موٹروے تعمیر کرنے کی منظوری دیدی Read More »

عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست سامنے آگئی

اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے رفقاء کی ملاقات کے لیے ناموں کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے فوکل پرسن چوہدری اویس یونس ایڈووکیٹ نے یہ فہرست جیل انتظامیہ کو جمع کرائی۔ یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی بشریٰ بی بی ملاقات

عمران خان سے ملاقات کا دن، فہرست سامنے آگئی Read More »

بلوچستان حکومت نے ایرانی پیٹرول کی نئی قیمت مقرر کر دی

بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں ایرانی پیٹرول کی سرکاری قیمت 280 روپے فی لیٹر مقرر کر دی ہے جس کے تحت مقررہ نرخ سے زائد قیمت وصول کرنا مکمل طور پر غیر قانونی تصور ہوگا اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ حکام نے شہریوں کو

بلوچستان حکومت نے ایرانی پیٹرول کی نئی قیمت مقرر کر دی Read More »

Scroll to Top