سیوریج سسٹمز کا جامع معائنہ، سیکرٹری سیاحت نے فوری ایکشن اور اہم ہدایات جاری کر دیں
ایبٹ آباد: (حمد اللہ خان) خیبرپختونخوا کے سیکرٹری سیاحت و ثقافت ڈاکٹر عبدالصمد نے گلیات سے باڑہ تک مختلف سیاحتی مقامات پر ہوٹلوں کے سیوریج سسٹمز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ یہ دورہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کی ہدایت پر کیا گیا جس میں گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی (GDA) کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ ڈاکٹر […]
سیوریج سسٹمز کا جامع معائنہ، سیکرٹری سیاحت نے فوری ایکشن اور اہم ہدایات جاری کر دیں Read More »










