تین ہزار سے زائد طلبہ نے قومی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا
یومِ آزادی کی مناسبت سے سکھر میں ایک تاریخی لمحہ اُس وقت رقم ہوا جب 3080 طلبہ نے سبز و سفید لباس پہن کر سبز ہلالی پرچم کا سب سے بڑا انسانی ماڈل تشکیل دیا، جو شہر کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا اور منفرد ایونٹ تھا۔ بدھ کے روز منعقدہ اس شاندار تقریب […]
تین ہزار سے زائد طلبہ نے قومی تاریخ میں نیا باب رقم کر دیا Read More »










