کوہستان ،مالی بے ضابطگیوں پر سابق ڈی ایچ او سمیت 4افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
اپرکوہستان : خیبر پختونخوا اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال اپر کوہستان میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور سرکاری فنڈز کے غبن کے الزامات پرسابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے بدعنوانی کے واقعات کی […]
کوہستان ،مالی بے ضابطگیوں پر سابق ڈی ایچ او سمیت 4افراد کے خلاف ایف آئی آر درج Read More »










