تازہ ترین

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزراء اور معاونینِ خصوصی کو محکمے تفویض کر دیے

اعجاز آفریدی پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین میں محکموں کی تقسیم مکمل کر لی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن کابینہ ونگ کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ اس نئی تقسیم کے مطابق نذیر احمد عباسی کو توانائی و بجلی جبکہ شکیل احمد کو مواصلات […]

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبائی وزراء اور معاونینِ خصوصی کو محکمے تفویض کر دیے Read More »

مذاکرات کے فیصلے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا بڑا اعلان

اسلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کو کسی صورت کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ ملک اس وقت شدید سیاسی بحران کی زد میں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں

مذاکرات کے فیصلے کو کمزوری نہ سمجھا جائے، سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کا بڑا اعلان Read More »

ایل این جی کی قیمتوں بڑااضافہ ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مئی کے مہینے کے لیے ایل این جی کی قیمتوں میں 28 فیصد تک کا بھاری اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد ملک میں توانائی کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے

ایل این جی کی قیمتوں بڑااضافہ ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

سہیل آفریدی سامنے آؤ، میں تمہاری حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت دوں گا،سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم

جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو کرپشن کے ثبوتوں کے ساتھ کھلے مقابلے کا چیلنج دے دیا ہے۔ کاشف اعظم نے کہا کہ سہیل آفریدی کے لیے میرا یہ پیغام ہے کہ آپ ان چینلز اور افراد کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں جو

سہیل آفریدی سامنے آؤ، میں تمہاری حکومت کی بدعنوانی کے ثبوت دوں گا،سابق صوبائی وزیر کاشف اعظم Read More »

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و نشریات شفیع جان سینئر صحافی طلعت حسین کے پروگرام میں "پختون ڈیجیٹل" پر لگائے گئے اپنے ہی الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام ہو گئے۔

پختون ڈیجیٹل پر ایجنڈے کا الزام، طلعت حسین کی جانب سے ثبوت مانگنے پر شفیع جان کی آئیں بائیں شائیں

خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات و نشریات شفیع جان سینئر صحافی طلعت حسین کے پروگرام میں “پختون ڈیجیٹل” پر لگائے گئے اپنے ہی الزامات کو ثابت کرنے میں ناکام ہو گئے۔ پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر شفیع جان نے پختون ڈیجیٹل سمیت دیگر سوشل میڈیا چینلز کو “کالے چینلز” قرار دیا اور دعویٰ

پختون ڈیجیٹل پر ایجنڈے کا الزام، طلعت حسین کی جانب سے ثبوت مانگنے پر شفیع جان کی آئیں بائیں شائیں Read More »

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے استعفے کے خلاف دائر عدالتی درخواست سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔

سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کاوفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست پر ردعمل

سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اپنے استعفے کے خلاف دائر عدالتی درخواست سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔ اپنے ایک جاری کردہ بیان میں علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ میں نے اپنے لیڈر عمران خان کے حکم کے مطابق بلا کسی تاخیر کے استعفیٰ دے کر اپنا فرض

سابق وزیراعلی علی امین گنڈاپور کاوفاقی آئینی عدالت میں دائر درخواست پر ردعمل Read More »

بھارت میں وائرل تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کو بڑا دھچکا

بھارت میں چیف جسٹس کے متنازع ریمارکس کے بعد سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا کرنے والی طنزیہ تحریک “کاکروچ جنتا پارٹی” کو مودی حکومت نے بڑا دھچکا دے دیا۔ پارٹی کے بانی ابھیجیت دیپکے نے تصدیق کی ہے کہ ان کا ایکس (ٹوئٹر) اکاؤنٹ بھارت میں بند یا محدود کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا

بھارت میں وائرل تحریک ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کو بڑا دھچکا Read More »

سوات: خوازہ خیلہ میں افسوسناک واقعہ

شہزاد نوید سوات کےتھانہ خوازہ خیلہ پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران دن دیہاڑے گھر میں گھس کر خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات کی روشنی میں ایس ایچ او تھانہ خوازہ خیلہ محمد آیاز خان نے پولیس ٹیم

سوات: خوازہ خیلہ میں افسوسناک واقعہ Read More »

کرپشن پر بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کریں گے، سینئر صحافی عارف یوسفزئی

سینئر صحافی عارف یوسفزئی نے سہیل آفریدی کی جانب سے افسران کو صحافیوں کے خلاف نوٹس جاری کرنے کے حکم پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں یہ چیلنج پوری طرح قبول ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی صحافی جھوٹا الزام لگاتا ہے تو اسے ضرور نوٹس دیں، لیکن اگر بات سچی

کرپشن پر بات کرنا جرم ہے تو یہ جرم بار بار کریں گے، سینئر صحافی عارف یوسفزئی Read More »

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجازآفریدی حکومتِ خیبر پختونخوا نےبیوروکریسی میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ افسران کے تبادلوں اور تعیناتیوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق، گریڈ 20 کے سینئر افسر اور پروونشل ہاؤسنگ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عمران خان وزیر کا تبادلہ کر کے انہیں ہاؤسنگ ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے

خیبرپختونخوا میں اعلی افسران کے تبادلے ،نوٹیفکیشن جاری Read More »

Scroll to Top