تازہ ترین

پاسپورٹ بنوانا اب ہوا نہایت آسان؛ حکومت نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی

حکومت نے شہریوں کے لیے پاسپورٹ فیس کی ادائیگی کو مزید آسان، تیز اور شفاف بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت ملک بھر میں پاسپورٹ فیس کا مکمل غیر نقد نظام متعارف کرانے کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ محمد علی رندھاوا کی زیر […]

پاسپورٹ بنوانا اب ہوا نہایت آسان؛ حکومت نے شہریوں کی بڑی مشکل حل کر دی Read More »

امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے آثار؛ پاکستان اور خلیجی ممالک کی ثالثی رنگ لے آئی

امریکا اور ایران کے درمیان طویل عرصے سے جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے سفارتی محاذ پر اہم پیش رفت کے آثار نمایاں ہونے لگے ہیں، تاہم خطے کی مجموعی صورتحال اب بھی غیر یقینی کا شکار ہے۔ عالمی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معروف امریکی صحافی اور خارجہ امور کے تجزیہ کار الیکس مارکیورڈ

امریکا ایران کشیدگی میں کمی کے آثار؛ پاکستان اور خلیجی ممالک کی ثالثی رنگ لے آئی Read More »

مضر صحت لسی پینے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت غیر

شجاع آباد کے علاقے بستی ملوک میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں گھر کی بنی ہوئی مبینہ طور پر مضرِ صحت لسی پینے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت بگڑ گئی۔ متاثرین میں 3 معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق بستی ملوک کے رہائشی 55 سالہ محمد انور

مضر صحت لسی پینے سے 3 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت غیر Read More »

پاکستان اور آذربائیجان میں معاشی اشتراک؛ اقتصادی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا اعلان

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک نے سرمایہ کاری اور باہمی تعاون کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز اور آذربائیجان کے وزیرِ

پاکستان اور آذربائیجان میں معاشی اشتراک؛ اقتصادی تعاون کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا اعلان Read More »

ایران کا بڑا فیصلہ؛ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے لیے نیا قانون اور حدود مقرر

ایران نے دنیا کی اہم ترین بحری تجارتی گزرگاہ آبنائے ہرمز پر اپنا اثر و رسوخ بڑھاتے ہوئے نیا کنٹرولڈ میری ٹائم زون قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت اب یہاں سے گزرنے والے تمام بحری جہازوں کو پیشگی اجازت لینا ہوگی۔ ایران کی خلیج فارس اسٹریٹ اتھارٹی کی جانب سے

ایران کا بڑا فیصلہ؛ آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کے لیے نیا قانون اور حدود مقرر Read More »

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی؛ فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر جہنم واصل

بلوچستان : سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے پشین اور گردونواح میں انٹیلی جنس معلومات پر مبنی ایک کامیاب آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج کے اہم افغانی سرغنہ بصیر کو ہلاک کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ آپریشن سارا نان کے علاقے ارجم کلی میں کیا گیا، جہاں شدید مقابلے کے بعد خارجی

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی؛ فتنہ الخوارج کا اہم سرغنہ افغانی خارجی بصیر جہنم واصل Read More »

پشاور: بینک ڈکیتیوں اور قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور: پشاور کے علاقے نادرن بائی پاس کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے پولیس موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں زیرِ حراست تین خطرناک ملزم ہلاک ہو گئے جبکہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکار بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔ سی سی پی او پشاور

پشاور: بینک ڈکیتیوں اور قتل کے مقدمات میں مطلوب ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک Read More »

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما میاں مقصود احمد انتقال کر گئے

جماعت اسلامی (جے آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد انتقال کر گئے۔ میاں مقصود احمد کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر منصورہ میں ادا کی جائے گی۔ ان کے انتقال پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان، لیاقت بلوچ، امیر العظیم، فرید پراچہ اور دیگر رہنماؤں کی

جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما میاں مقصود احمد انتقال کر گئے Read More »

اسلام آباد پر ایک بار پھر پوری دنیا کی نظریں؛ حج کے بعد ایران امریکہ مذاکرات کا فیصلہ کن دور متوقع

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں ہے جلد حتمی اعلان ہوجائے گا ۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران سے مذاکرات

اسلام آباد پر ایک بار پھر پوری دنیا کی نظریں؛ حج کے بعد ایران امریکہ مذاکرات کا فیصلہ کن دور متوقع Read More »

ایران ڈیل کرنے کے لیے بے تاب ہے، اگر معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم ایران کے جواب کا چند دن تک انتظار کریں گے اور جب تک ایران سے کوئی معاہدہ نہیں ہو جاتا، اسے کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا جائے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی صدر نے واضح کیا کہ ہمیں درست جواب حاصل کرنا ہوگا،

ایران ڈیل کرنے کے لیے بے تاب ہے، اگر معاہدہ نہ ہوا تو دوبارہ حملہ کر سکتے ہیں، ٹرمپ Read More »

Scroll to Top