ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی
بلوچستان کے ضلع ژوب میںسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیاہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کو ژوب کے سمبازہ سیکٹر میں واقع تودہ اوبہ کے علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی مصدقہ خفیہ اطلاعات موصول […]
ژوب میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک، 2 زخمی Read More »










