تازہ ترین

خیبرپختونخوا کابینہ

خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع،4مشیروں اور 8معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

محمد اعجاز آفریدی پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 4 نئے مشیروں اور 8 معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ انتظامیہ کی کابینہ ونگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر فوری طور پر تقرریوں کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئے […]

خیبرپختونخواکابینہ میں توسیع،4مشیروں اور 8معاونین خصوصی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

2 روپے کو 1 روپیہ مان لو”؛ بی جے پی لیڈرکا ڈالر کوسستا کرنے کا انوکھا فارمولہ بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کے نام سے منسوب ڈالر سستا کرنے کے ایک انوکھے معاشی فارمولے پر کانگریس کے رہنما ونے کمار ڈوکانیا نے سوشل میڈیا پر شدید طنز کیا ہےجس نے انٹرنیٹ پر ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ

2 روپے کو 1 روپیہ مان لو”؛ بی جے پی لیڈرکا ڈالر کوسستا کرنے کا انوکھا فارمولہ بھارت کی جگ ہنسائی کا سبب بننے لگا Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا کاروباری اوقات کار سے متعلق فیصلہ آگیا

عید الاضحیٰ کے پیش نظر خیبرپختونخوا حکومت نے تاجر برادری اور عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن ختم کر دیا ہے۔ اس فیصلے کے تحت اب تمام تاجر اور دکاندار معمول کے مطابق دیر تک اپنی تجارتی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں گے، جس سے کاروباری طبقے اور

خیبرپختونخوا حکومت کا کاروباری اوقات کار سے متعلق فیصلہ آگیا Read More »

خیبرپختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی مائننگ پر پی ٹی آئی کے بااثردھڑے آمنے سامنے

خیبرپختونخوا میں معدنی وسائل کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے تعلق رکھنے والی بااثر سیاسی شخصیات کے درمیان اختلافات اور مفادات کا ٹکراؤ کھل کر سامنے آ گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں غیر قانونی مائننگ اور معدنیات کی اسمگلنگ کے معاملے پر پارٹی کے دو اہم گروہ ایک دوسرے

خیبرپختونخوا میں معدنیات کی غیر قانونی مائننگ پر پی ٹی آئی کے بااثردھڑے آمنے سامنے Read More »

انمول عرف پنکی کوعثمان بزدار کے دور میں پنجاب پولیس سےریلیف دیا گیا

پاکستان کے بڑے شہروں میں کوکین سپلائی کرنے والی مبینہ “کوکین کوئین” انمول عرف پنکی کے کیس میں ایک نیا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دورِ حکومت میں انہیں ایک بڑی ریلیف ملی تھی۔ تحقیقات کے مطابق سال 2022 میں درج ہونے والی ایک ایف آئی آر

انمول عرف پنکی کوعثمان بزدار کے دور میں پنجاب پولیس سےریلیف دیا گیا Read More »

تربت :بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ شہید، شوہر اور بچہ شدید زخمی

بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈکوارٹر تربت میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ شہید ہو گئیں جبکہ واقعے میں ان کے شوہر اور معصوم بچہ شدید زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ اس وقت حملے کا نشانہ بنیں جب وہ اپنی

تربت :بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے میں لیڈی کانسٹیبل شکیلہ بلوچ شہید، شوہر اور بچہ شدید زخمی Read More »

پاکستان کی ثالثی کے حامی ہیں،سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی ثالثی کی کوششوں کی بھرپور حمایت کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بحری راستوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ سعودی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ عالمی تجارت

پاکستان کی ثالثی کے حامی ہیں،سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان Read More »

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع ،نئے وزراء،مشیروں اور معاونین خصوصی کےنام سامنے آگئیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے 6 نئے وزراء، 4 مشیروں اور 8 معاونین خصوصی کو کابینہ میں شامل کر لیا ہے۔ سینئر صحافی محمد فہیم کے مطابق وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے صوبائی کابینہ میں توسیع کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے جس کے تحت کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع ،نئے وزراء،مشیروں اور معاونین خصوصی کےنام سامنے آگئیں Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند ! سپریم کورٹ کا حکم آگیا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند ! سپریم کورٹ کا حکم آگیا

سعودی سپریم کورٹ کی ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل، اتوار 17 مئی کو رویت کی ہدایت سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر کے تمام مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اتوار 17 مئی 2026 کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی کوشش کریں۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سپریم کورٹ کے بیان

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند ! سپریم کورٹ کا حکم آگیا Read More »

موٹر سائیکل چلانیوالوں کیلئے ریلیف، کے پی حکومت نے شہریوں سے ہاتھ کر دیا، 2200 روپے کی جگہ شہری کو صرف 100 روپے ارسال کیے

موٹر سائیکل چلانیوالوں کیلئے ریلیف، کے پی حکومت نے شہریوں سے ہاتھ کر دیا، 2200 روپے کی جگہ شہری کو صرف 100 روپے ارسال کیے

خیبرپختونخوا میں موٹرسائیکل چلانے والوں کیلئے پٹرول ریلیف اسکیم کے تحت مالی ادائیگیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے، جہاں بعض شہریوں کو اعلان کردہ رقم کے برعکس صرف 100 روپے موصول ہوئے۔ حکومتی اعلان کے مطابق 16 لاکھ موٹرسائیکل صارفین کو فی کس 2200 روپے دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا، جس کیلئے

موٹر سائیکل چلانیوالوں کیلئے ریلیف، کے پی حکومت نے شہریوں سے ہاتھ کر دیا، 2200 روپے کی جگہ شہری کو صرف 100 روپے ارسال کیے Read More »

Scroll to Top