تازہ ترین

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما مستعفی، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل

سابق صدر پاکستان تحریک انصاف حلقہ برنالہ چوہدری الطاف حسین مستعفی ہو کر اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہوئے اور ن لیگ کے امیدوار ، سابق وزیر داخلہ کرنل(ر) وقار نور کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے امیدوار اسمبلی، سابق وزیر داخلہکرنل(ر) وقاراحمد نور نے […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اہم رہنما مستعفی، ساتھیوں سمیت ن لیگ میں شامل Read More »

اسپین: رہائشی اجازت ناموں کے لیے نئی شرائط اور ٹائم لائن جاری

اسپین کی حکومت نے ملک میں موجود تقریباً پانچ لاکھ غیر قانونی تارکینِ وطن کو قانونی حیثیت دینے کے لیے ایک نئی امیگریشن پالیسی کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اہل افراد کو ایک سال کا قابلِ تجدید رہائشی اجازت نامہ جاری کیا جائے گا۔ حکومتی منصوبے کے مطابق اس پالیسی سے فائدہ

اسپین: رہائشی اجازت ناموں کے لیے نئی شرائط اور ٹائم لائن جاری Read More »

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی سستا ہوگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 7روپے 23 پیسے فی لیٹر سستا کر دیا گیا، جس کے بعد نئی قیمت311 روپے 73 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی کا اطلاق آج

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی کمی Read More »

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، حکومت نے اپوزیشن تجویز مسترد کردی

اسلام آباد :  حکومت نے اپوزیشن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز مسترد کر دی ہے۔ حکومتی ارکان کے مطابق اس نوعیت کی کمیٹی بنانے کی قانونی اور آئینی گنجائش موجود نہیں۔ سینیٹ اجلاس میں وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا

عمران خان سے ملاقات کا معاملہ، حکومت نے اپوزیشن تجویز مسترد کردی Read More »

KP Tourism Department

پشاور: نشتر ہال میں تین روزہ ’’ہنر میلہ‘‘ کا آغاز، قدیم روایات کو اجاگر کرنے کا عزم

شیراز احمد شیزاری پشاور میں خیبرپختونخوا کی ثقافت، روایتی ہنر اور دستکاری کو اجاگر کرنے کے لیے تین روزہ ’’ہنر میلہ‘‘ نشتر ہال میں جاری ہے، جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے ہنرمند اپنے فن اور مصنوعات کی نمائش کر رہے ہیں۔ محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا

پشاور: نشتر ہال میں تین روزہ ’’ہنر میلہ‘‘ کا آغاز، قدیم روایات کو اجاگر کرنے کا عزم Read More »

ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کی تاریخ رقم، فاطمہ ثنا کا عالمی ریکارڈ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے جمعے کو کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی20 میچ میں شاندار جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے محض 15 گیندوں پر نصف سنچری اسکور کرکے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اس طرح 24 سالہ فاطمہ ثنا نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے

ٹی20 کرکٹ میں پاکستان کی تاریخ رقم، فاطمہ ثنا کا عالمی ریکارڈ Read More »

سوات: خوازہ خیلہ میں انسانیت سوز واقعہ،2 نوجوان گرفتار

شہزاد نوید سوات کے علاقے خوازہ خیلہ میں کم عمر لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا جبکہ مزید دو کی تلاش جاری ہے۔ پولیس رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی کی گمشدگی کی رپورٹ 26 اپریل 2026 کو تھانہ سیدو

سوات: خوازہ خیلہ میں انسانیت سوز واقعہ،2 نوجوان گرفتار Read More »

  عید پر اے ٹی ایم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شہریوں کے لیے ڈیجیٹل ادائیگیوں کو فروغ دینے کی خاطر ملک بھر میں ’’گو کیش لیس‘‘ مہم شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس مہم کے تحت مویشی منڈیوں میں آن لائن اور ڈیجیٹل لین دین کی سہولت بڑھانے کے لیے 22 بینک خصوصی کیمپس اور

  عید پر اے ٹی ایم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومتِ نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 5 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مئی 2026 سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 414.78 روپے سے

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان Read More »

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید،نماز جنازہ میں گورنر سمیت اعلی حکام کی شرکت

محمد اعجازآفریدی /کامران علی شاہ پشاور کے تھانہ حسن خیل کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شہید ہونے والے کانسٹیبل یاسرکی نمازِ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی،پاک فوج کےاعلی افسرا ن،سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید احمد،

پشاور،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید،نماز جنازہ میں گورنر سمیت اعلی حکام کی شرکت Read More »

Scroll to Top