تازہ ترین

نوشکی، سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں بھارتی حمایت یافتہ دو دہشت گرد ہلاک،2زخمی

بنوں: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9خوارج جہنم واصل، ایک زخمی

بنوں کے علاقے جانی خیل میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے 9 خوارج کو جہنم واصل کر دیا ہے جبکہ ایک خارجی شدید زخمی ہوا ہے۔ سیکیورٹی زرائع کے مطابق بنوں کے علاقے جانی خیل کے نواحی گاؤں شاد خان کلہ میں خوارج کی موجودگی کی […]

بنوں: جانی خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،9خوارج جہنم واصل، ایک زخمی Read More »

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں فائرنگ، ریسکیو 1122 کا اہلکار عثمان خان شہید

بنوں کے علاقے تھانہ ہوید کی حدود میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ریسکیو 1122 کے اہلکار عثمان خان کو شہید کر دیا اور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق عثمان خان اپنی پیشہ ورانہ ڈیوٹی سرانجام دینے کے بعد گھر جا رہے تھے کہ راستے میں

بنوں: تھانہ ہوید کی حدود میں فائرنگ، ریسکیو 1122 کا اہلکار عثمان خان شہید Read More »

سہیل آفریدی نےجھوٹ بول بول کر اپنی زبان سیاہ کر لی، اب آئینہ دیکھ کر دوسروں کو کالا کہہ رہے ہیں،سینئرصحافی حسن ایوب

سینئر صحافی حسن ایوب نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کے حالیہ انٹرویو پر شدید ردعمل دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو “نیگیٹو” قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے دوسروں پر الزام تراشی وزیراعلیٰ کا وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک جانب سیکیورٹی فورسز پر

سہیل آفریدی نےجھوٹ بول بول کر اپنی زبان سیاہ کر لی، اب آئینہ دیکھ کر دوسروں کو کالا کہہ رہے ہیں،سینئرصحافی حسن ایوب Read More »

عید الاضحیٰ

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات :ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات سے متعلق ابتدائی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جبکہ حتمی اعلان حکومت اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے گا۔ فلکیاتی اندازوں کے مطابق ملک میں عید الاضحیٰ 27 مئی 2026 بروز بدھ کو ہونے کا قومی امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ اگر عید الاضحیٰ 27

پاکستان میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تعطیلات :ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

دوران تحقیقات انمول عرف پنکی کے سنسنی خیز انکشافات

حساس اداروں کی تحقیقات کے دوران گرفتار کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی نے سنسنی خیز انکشافات کرتے ہوئے منشیات فروشی کے نیٹ ورک میں ملوث پولیس، اے این ایف حکام اور معروف شخصیات کے ناموں سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوزکے مطابق ملزمہ نے انکشاف کیا کہ اے این

دوران تحقیقات انمول عرف پنکی کے سنسنی خیز انکشافات Read More »

فتنہ الہندوستان کی مستونگ کے تھانہ درین گڑھ پر حملے کی ناکام کوشش

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں تھانہ درین گڑھ پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے حملے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی دہشت گردوںکی جانب سے محض سوشل میڈیا کے لیے پراپیگنڈا مواد تیار کرنے کی ایک بھونڈی کوشش تھی جس کا مقصد اپنی صفوں

فتنہ الہندوستان کی مستونگ کے تھانہ درین گڑھ پر حملے کی ناکام کوشش Read More »

خیبر پختونخوا اسمبلی میں پاس ہونیوالا بل مضحکہ خیز ہے ، طلال چوہدری

یو اے ای کے ساتھ ویزا فری معاہدے ہوئے ہیں،طلال چوہدری

وزیرمملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نےکہاکہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کےویزا فری معاہدے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے وضاحت کی کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ ہمارے ویزا فری ایگریمنٹ ہوئے ہیں۔ پہلے آفیشل اور ڈپلومیٹک پاسپورٹ پر آن آرائیول انٹری نہیں تھی۔ طلال چوہدری نے یو

یو اے ای کے ساتھ ویزا فری معاہدے ہوئے ہیں،طلال چوہدری Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ، بنوں کے15شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پشاور کا اہم دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے پولیس ہیڈ کوارٹر میں شہداء کے خاندانوں سے ملاقات کی۔ وزیر داخلہ نے بنوں میں جامِ شہادت نوش کرنے والے 15 پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے ملاقات کے دوران شہداء کی ماؤں کو دلاسہ دیا اور ان کی عظیم قربانی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا پولیس ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ، بنوں کے15شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات Read More »

سہیل آفریدی کے کرپشن کے معاملے پر دو الگ الگ بیانات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کےکرپشن کے معاملے پر بیانات میں واضح تضاد سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی دو مختلف ویڈیوز نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا ہے جس میں وزیراعلیٰ ایک ہی وقت میں کرپشن

سہیل آفریدی کے کرپشن کے معاملے پر دو الگ الگ بیانات نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا Read More »

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بنگلادیش کے نوجوان فاسٹ بولر ناہید رانا کو ان کی شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اپریل کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا ہے۔ ناہید رانا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز میں اپنی برق رفتار بولنگ سے سب کو متاثر کیا اور تین میچوں میں مجموعی طور پر آٹھ

آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top