تازہ ترین

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں پھر بے قابو،نئی اپڈیٹ سامنے آگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث بلند سطح پر برقرار ہیں، جبکہ آبنائے ہرمز کی ممکنہ بندش کے خدشات نے بھی مارکیٹ پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ عالمی تجارتی رپورٹس کے مطابق برطانوی خام تیل برینٹ 107 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی خام تیل […]

خام تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں پھر بے قابو،نئی اپڈیٹ سامنے آگئی Read More »

صبح صبح اہم خبر آگئی !پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

صبح صبح اہم خبر آگئی !پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر کی قسط موصول ہو گئی ہے، جس سے ملک کے زرمبادلہ ذخائر کو نمایاں سہارا ملنے کی توقع ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق یہ رقم وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت منتقل کی گئی ہے۔ آئی ایم

صبح صبح اہم خبر آگئی !پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول Read More »

بارشیں پھر سے دستک دینے کو تیار،13سے17مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کاامکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے 13 سے 17 مئی کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق تازہ جائزہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں آئندہ 12 سے 24 گھنٹوں کے دوران گرج

بارشیں پھر سے دستک دینے کو تیار،13سے17مئی تک ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کاامکان Read More »

حکومت کا طلبہ کی سہولت کے لیے بڑا اعلان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کے طلبہ کیلئے بڑا اعلان کرتے ہوئے ایک لاکھ الیکٹرک بائیکس فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے یہ اعلان لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کے 21ویں کانووکیشن سے خطاب کے دوران کیا، جہاں انہوں نے طالبات، والدین اور اساتذہ کو مبارکباد بھی پیش کی۔ اپنے خطاب میں مریم

حکومت کا طلبہ کی سہولت کے لیے بڑا اعلان Read More »

روزانہ ایک انڈا کھانے سے جسم میں کیا ہوتا ہے؟ حیران کن فوائد سامنے آگئے

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انڈوں کا باقاعدہ استعمال دماغی بیماری ڈیمینشیا کے خطرے کو نمایاں حد تک کم کر سکتا ہے، جس سے عمر رسیدہ افراد کی ذہنی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق انڈے چاہے فرائی کیے جائیں یا ابال کر کھائے جائیں،

روزانہ ایک انڈا کھانے سے جسم میں کیا ہوتا ہے؟ حیران کن فوائد سامنے آگئے Read More »

عمران خان کی موجودہ صورتحال ان کے اپنے رویے کا نتیجہ ہے، رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے سیاست نہیں بلکہ ہمیشہ محاذ آرائی کی سیاست کی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آج

عمران خان کی موجودہ صورتحال ان کے اپنے رویے کا نتیجہ ہے، رانا ثنااللہ Read More »

پٹرول پر عوام سے کتنی وصولی ہوئی؟ حکومت نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے نو ماہ کے دوران پٹرولیم لیوی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کرتے ہوئے 1205 ارب روپے جمع کر لیے، جو گزشتہ مالی سال کی مجموعی وصولیوں کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مارچ تک پٹرولیم لیوی کی وصولیوں

پٹرول پر عوام سے کتنی وصولی ہوئی؟ حکومت نے تفصیلات جاری کردیں Read More »

ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کو بھاری نقصان؟ نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا

واشنگٹن: امریکا میں ایران کے خلاف جنگ سے متعلق ایک اہم سماعت کے دوران امریکی فضائیہ کو ہونے والے نقصانات کے حوالے سے چونکا دینے والے دعوے سامنے آگئے۔ امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹ رکن ایڈورڈ کیس نے سینیٹ کمیٹی کی خصوصی سماعت کے دوران دعویٰ کیا کہ ایران کے خلاف 39 روز تک جاری رہنے

ایران جنگ میں امریکی فضائیہ کو بھاری نقصان؟ نئی رپورٹ نے تہلکہ مچادیا Read More »

عائشہ ظفر چھا گئیں، پاکستان ویمنز نے تاریخ رقم کردی

کراچی: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے ویمنز ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 153 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز

عائشہ ظفر چھا گئیں، پاکستان ویمنز نے تاریخ رقم کردی Read More »

بنوں: پولیس کا جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کے تحفظ کیلئے دن رات مشن جاری

بنوں: ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایت پر ضلع بنوں میں رات گئے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے، جبکہ شہر بھر میں اہم مقامات پر خصوصی ناکہ بندیاں قائم کر کے مشکوک افراد اور گاڑیوں کی سخت چیکنگ شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی توحید خان

بنوں: پولیس کا جان ہتھیلی پر رکھ کر عوام کے تحفظ کیلئے دن رات مشن جاری Read More »

Scroll to Top