تازہ ترین

امریکا اور ایران کشیدگی: خطے میں مزید تناؤ نہیں چاہتے، ترک صدر کا واضح اعلان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کو خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے نہیں دینا چاہیے، کیونکہ اس سے پورے خطے کا امن خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں عراق کی کرد علاقائی حکومت کے رہنما سے ملاقات کے دوران […]

امریکا اور ایران کشیدگی: خطے میں مزید تناؤ نہیں چاہتے، ترک صدر کا واضح اعلان Read More »

معرکہ حق میں دشمن کی جارحیت کا مؤثر جواب، پاکستان نے دنیا کو دفاعی پیغام دیا، صدر مملکت

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر قوم اور مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے خصوصی پیغام جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قیادت اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں صدر مملکت نے فیلڈ مارشل

معرکہ حق میں دشمن کی جارحیت کا مؤثر جواب، پاکستان نے دنیا کو دفاعی پیغام دیا، صدر مملکت Read More »

طلبہ کیلئے بڑی خبر: ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرامز متعارف کرانے کا اعلان

اسلا م آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے ملک بھر کے طلبہ کے لیے اہم تعلیمی اقدام کرتے ہوئے ڈوئل، ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرامز متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس نئی پالیسی کا مقصد طلبہ کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیم، اضافی مہارتیں اور عالمی معیار کے تعلیمی مواقع فراہم

طلبہ کیلئے بڑی خبر: ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرامز متعارف کرانے کا اعلان Read More »

افواج پاکستان کے مربوط ردعمل نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق اللہ تعالیٰ کے بے شمار انعامات اور احسانات کا دن ہے اور یہ موقع اللہ کے حضور سجدہ شکر ادا کرنے کا تقاضا کرتا ہے۔ وفاقی دارالحکومت میں معرکہ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ

افواج پاکستان کے مربوط ردعمل نے دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیے، وزیراعظم Read More »

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد

اسلام آباد: معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر اور ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور مسلح افواج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا

معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل، مسلح افواج کے سربراہان کی قوم اور افواج کو مبارک باد Read More »

معرکہ حق کی کامیابیوں کا جشن بھارت کو ہضم نہ ہوا، پاکستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

بنوں میں واقع فتح خیل پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کی جانب سے بڑے حملے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس حکام کے مطابق بارودی مواد سے بھری ایک گاڑی کو پولیس اسٹیشن سے ٹکرانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا تاکہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلائی جا سکے، تاہم سیکیورٹی اہلکاروں کی بروقت کارروائی

معرکہ حق کی کامیابیوں کا جشن بھارت کو ہضم نہ ہوا، پاکستان میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی گئی Read More »

ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈرز جاری

پاکستان لیکویفائیڈ نیچرل گیس لمیٹڈ (ایل این جی ایل) نے ملک کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ماہِ مئی کے دوران ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈرز جاری کر دیے ہیں۔ ایل این جی ایل کے اعلامیے کے مطابق، یہ ٹینڈرز 2 کارگوز کے حصول کے لیے جاری کیے

ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈرز جاری Read More »

بنوں: پولیس اسٹیشن فتح خیل پر حملہ ناکام، دو اہلکار شہید،دو زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس اسٹیشن فتح خیل پر خوارج کا بڑا خودکش حملہ پولیس کی بہادری سے ناکام بنا دیا گیا تاہم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے۔  خوارج نے بارود سے بھری گاڑی پولیس اسٹیشن سے ٹکرانے کی ناپاک کوشش کی لیکن وہاں موجود مستعد

بنوں: پولیس اسٹیشن فتح خیل پر حملہ ناکام، دو اہلکار شہید،دو زخمی Read More »

معرکہ حق کی پہلی سالگرہ پر مسلح افواج کی قیادت کی پوری قوم کو مبارکباد

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال مکمل،فیلڈ مارشل کی پرمسرت اورتاریخی موقع پر قوم کو مبارکباد

راولپنڈی: معرکہ حق کی کامیابی کے پہلے سال کے پُرمسرت اور تاریخی موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف اور چیف آف دی ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کی جانب سے پوری قوم اور

معرکہ حق کی کامیابی کا پہلا سال مکمل،فیلڈ مارشل کی پرمسرت اورتاریخی موقع پر قوم کو مبارکباد Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھرمیں تیز بارشوں کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں 10 سے 12 مئی کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے پیش نظر پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات اور پی

خیبرپختونخوا میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ،پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری Read More »

Scroll to Top