تازہ ترین

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایٹا بورڈ اجلاس، اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایٹا بورڈ اجلاس، اصلاحات پر اطمینان کا اظہار

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایجوکیشن ٹیسٹنگ اینڈ ایوالویشن ایجنسی (ایٹا) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایٹا میں متعارف کرائی گئی اصلاحات اور مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ نے ایٹا کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ادارے کو […]

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی زیر صدارت ایٹا بورڈ اجلاس، اصلاحات پر اطمینان کا اظہار Read More »

صوبائی حکومت کی ناکامی! 4ماہ سے تنخواہیں بند، میرانشاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کی ہڑتال جاری

صوبائی حکومت کی ناکامی! 4ماہ سے تنخواہیں بند، میرانشاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کی ہڑتال جاری

شمالی وزیرستان کے ضلعی ہیڈکوارٹر میرانشاہ میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم اے) کے ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور افسران کی غیر حاضری کے خلاف احتجاجی ہڑتال شروع کر دی ہے، جس کے باعث شہر میں میونسپل سروسز معطل ہو گئی ہیں۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے جائز مطالبات

صوبائی حکومت کی ناکامی! 4ماہ سے تنخواہیں بند، میرانشاہ میں ٹی ایم اے ملازمین کی ہڑتال جاری Read More »

قاتلوں کی گرفتاری کب ہوگی؟ آئی جی اورجے یو آئی وفد کی اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

قاتلوں کی گرفتاری کب ہوگی؟ آئی جی اورجے یو آئی وفد کی اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں

انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید سے سینیٹر مولانا عطاء الرحمان کی سربراہی میں آنے والے ایک نمائندہ وفد نے اہم ملاقات کی، جس میں مولانا شیخ ادریس کی شہادت اور ملزمان کی فوری گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی بھی موجود تھے۔

قاتلوں کی گرفتاری کب ہوگی؟ آئی جی اورجے یو آئی وفد کی اہم ملاقات، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی کا رجحان برقرار ہے، جس سے خریداروں کو قدرے ریلیف ملا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2100 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 77 ہزار 862 روپے تک آ

سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ جانیے Read More »

اسمبلی میں باہر کے بندے کو لا کر نعرے لگوانے کی مذمت کرتے ہیں،اپوزیشن لیڈرڈاکٹرعباد

ڈاکٹر عباداللہ خان کا مولانا ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس، انصاف کا مطالبہ

خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان نے معروف مذہبی رہنما اور شیخ الحدیث مولانا ادریس کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مولانا ادریس کی المناک شہادت پوری قوم کے لیے ایک بڑا

ڈاکٹر عباداللہ خان کا مولانا ادریس کی شہادت پر اظہار افسوس، انصاف کا مطالبہ Read More »

کل ملک بھر میں احتجاج ہوگا، جے یو آئی (ف) کا اعلان سامنے آگیا

کل ملک بھر میں احتجاج ہوگا، جے یو آئی (ف) کا اعلان سامنے آگیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) نے ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کے قتل کے خلاف کل ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ پارٹی کی صوبائی قیادت کے مطابق مولانا محمد ادریس کو آج نامعلوم افراد کی فائرنگ میں شہید کیا گیا، جس پر جماعت کے رہنماؤں اور کارکنوں میں شدید غم و

کل ملک بھر میں احتجاج ہوگا، جے یو آئی (ف) کا اعلان سامنے آگیا Read More »

مولانا شیخ محمد ادریس

مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں معروف عالم دین، سابق رکن صوبائی اسمبلی اور شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس ترنگزئی کو نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔ واقعے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مولانا محمد ادریس دارالعلوم

مولانا محمد ادریس قاتلانہ حملے میں شہید، صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس Read More »

مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر ایمل ولی خان کی مذمت، حکومت پر کڑی تنقید

مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر ایمل ولی خان کی مذمت، حکومت پر کڑی تنقید

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے چارسدہ میں ممتاز عالم دین مولانا شیخ ادریس کی ٹارگٹ کلنگ میں شہادت اور دو سیکیورٹی اہلکاروں کے زخمی ہونے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کا کھلا ثبوت قرار دیا

مولانا شیخ ادریس کی شہادت پر ایمل ولی خان کی مذمت، حکومت پر کڑی تنقید Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مولانا محمد ادریس کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے چارسدہ میں فائرنگ کے واقعے میں ممتاز عالم دین مولانا محمد ادریس کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے واقعے کی شدید مذمت کی ہے اور پولیس حکام سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اپنے بیان میں کہا کہ مولانا محمد ادریس کی شہادت

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے مولانا محمد ادریس کی شہادت کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی Read More »

صارفین کیلئے خوشخبری ،حکومت کا ایل پی جی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

صوبائی حکومت کی نااہلی یا کچھ اور؟ ایل پی جی مہنگی، سرکاری نرخ نظرانداز، قیمتوں میں بڑا اضافہ

ملک میں ایل پی جی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں ایل پی جی سرکاری نرخ کے برعکس 100 روپے تک مہنگی فروخت کی جا رہی ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں ایل پی

صوبائی حکومت کی نااہلی یا کچھ اور؟ ایل پی جی مہنگی، سرکاری نرخ نظرانداز، قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

Scroll to Top