تازہ ترین

پشاور بورڈ بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص زخمی

سلمان یوسفزئی پشاور کے علاقے بورڈ بازار میں واقع ایک مارکیٹ میں اچانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے، جس کے بعد ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ مارکیٹ کے اندر اچانک بھڑکی، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور […]

پشاور بورڈ بازار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ایک شخص زخمی Read More »

عمان سے پاکستانی و غیر ملکی ورکرز کیلئے اہم خبر آگئی

عمان میں مقیم غیر ملکی ورکرز کے لیے وطن واپسی اور ملک سے روانگی کے قوانین سے متعلق اہم وضاحت سامنے آئی ہے، جس کے تحت آجر اور ملازم دونوں کی ذمہ داریوں کو واضح اور قابلِ عمل بنایا گیا ہے۔ بیورو آف امیگریشن اور اوورسیز ایمپلائمنٹ کے مطابق نئے ضوابط کا مقصد لیبر مارکیٹ

عمان سے پاکستانی و غیر ملکی ورکرز کیلئے اہم خبر آگئی Read More »

  خیبر پختونخوا: حاضری کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، ملازمین کیلئے اہم خبر

خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ملازمین کی حاضری کو جدید اور مؤثر بنانے کے لیے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے مطابق صوبے کے تمام ہسپتالوں میں فیشل ریکگنیشن (چہرے کی شناخت) پر مبنی حاضری کا نظام نافذ کیا جا رہا ہے، جس کا مقصد

  خیبر پختونخوا: حاضری کا نیا نظام لانے کا فیصلہ، ملازمین کیلئے اہم خبر Read More »

ایف آئی اے نے بھرتیوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی مدت بڑھا دی

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ

ایف آئی اے نے بھرتیوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی مدت بڑھا دی Read More »

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید افراد وطن پہنچ گئے

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور یہ عمل اب 65ویں روز میں داخل ہو چکا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق آج گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے مزید 38 پاکستانی وطن واپس پہنچے، جس کے بعد اس بارڈر سے واپس آنے والوں کی مجموعی تعداد 3445 ہو گئی ہے۔

ایران میں مقیم پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، مزید افراد وطن پہنچ گئے Read More »

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی

آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں ممکنہ مالی ریلیف کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاری اپنے آخری مرحلے میں ہے اور حکومت مہنگائی کے اثرات کم کرنے کے لیے مختلف

آئندہ بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ؟ سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خبر آگئی Read More »

بین القوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

مشرق وسطی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

مشرقِ وسطیٰ میں جنگ کے منڈلاتے سایوں کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زائد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں امریکی جنگی جہاز پر میزائل حملے اور متحدہ عرب امارات کی پیٹرولیم تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے کے بعد سپلائی

مشرق وسطی کشیدگی ،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ Read More »

1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والےشہریوں کیلئے بڑی خبر

نیشنل سیونگز سینٹر سیالکوٹ رواں ماہ 15 مئی 2026 کو 1500 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی نمبر 106 منعقد کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ پاکستان میں پرائز بانڈز سرمایہ کاری کا ایک مقبول اور محفوظ ترین ذریعہ تصور کیے جاتے ہیں، جو شہریوں کو اصل رقم محفوظ رکھتے ہوئے

1500 روپے مالیت کا پرائز بانڈ رکھنے والےشہریوں کیلئے بڑی خبر Read More »

جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزنےچیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا،دھماکے میں14 عام شہری نشانہ بن گئے

جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی جانب سے خودکش حملے کی ایک بڑی کوشش کو ناکام بنا دیا ہے۔ پیر کے روز ہونے والے اس واقعے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں حملہ آور ہلاک ہو گیا جبکہ دھماکے کی شدت کے

جنوبی وزیرستان،سیکیورٹی فورسزنےچیک پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا،دھماکے میں14 عام شہری نشانہ بن گئے Read More »

خیبرپختونخوامیں تعلیمی اداروں میں داخلے اور بھرتیوں سے متعلق نیا قانون منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں شفافیت اور میرٹ کے قیام کی جانب ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ’کے پی ایجوکیشنل ٹیسٹنگ اینڈ ایولویشن ایجنسی (ایٹا) بل 2026‘ کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔ اس نئی قانون سازی کے نتیجے میں 2001 کا پرانا آرڈیننس قصہ پارینہ بن گیا ہے اور ایٹا کو ایک طاقتور، خود

خیبرپختونخوامیں تعلیمی اداروں میں داخلے اور بھرتیوں سے متعلق نیا قانون منظور Read More »

Scroll to Top