ویزے میں حقائق چھپانے کا جرم ثابت: پی سی بی نے ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ جرمانہ عائد کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویزا درخواست میں گمراہ کن اور نامکمل معلومات فراہم کرنے پر ڈومیسٹک کرکٹر حمزہ نذر کے خلاف سخت تادیبی کارروائی کرتے ہوئے ان پر 2 سال کی پابندی اور 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ اس پابندی کے بعد کرکٹر ہر قسم کی ڈومیسٹک اور […]










