پشاور رنگ روڈ پر خوفناک حادثہ، گاڑیوں کے تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی
شاہد جان پشاور: پشاور رنگ روڈ کے علاقے گڑھی قمردین پل کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ایک چھوٹی موٹر کار اور پٹرول سپلائی کرنے والے آئل ٹینکر کے درمیان ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں […]
پشاور رنگ روڈ پر خوفناک حادثہ، گاڑیوں کے تصادم کے بعد آگ بھڑک اٹھی Read More »










