تازہ ترین

عیدالاضحیٰ 2026: قربانی کے جانور مہنگے، بکرے اور گائے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ کے قریب آتے ہی مویشی منڈیوں میں سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، تاہم اس سال قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ جانوروں کی بڑھتی ہوئی طلب اور مہنگائی کے اثرات کے باعث شہریوں کو گزشتہ سال کے مقابلے میں زیادہ قیمتوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات […]

عیدالاضحیٰ 2026: قربانی کے جانور مہنگے، بکرے اور گائے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ Read More »

فائنل تک رسائی انفرادی نہیں، ٹیم کی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کے بعد پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے واضح کیا ہے کہ ٹیم کی فائنل تک رسائی کسی ایک کھلاڑی کی نہیں بلکہ پوری ٹیم کی مشترکہ محنت کا نتیجہ ہے۔ منگل کو کھیلے گئے اہم میچ میں پشاور زلمی نے

فائنل تک رسائی انفرادی نہیں، ٹیم کی اجتماعی محنت کا نتیجہ ہے، بابر اعظم Read More »

لنڈی کوتل کا “قیدی” درخت، صدیوں سے زنجیروں میں جکڑا ایک انوکھا واقعہ

ضلع خیبر: خیبر پختونخوا کے علاقے لنڈی کوتل میں واقع ایک منفرد درخت اپنی عجیب و دلچسپ داستان کے باعث آج بھی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ تاریخی چھاؤنی کے اندر موجود یہ اخروٹ کا درخت بظاہر عام دکھائی دیتا ہے، مگر اس کے ساتھ جڑی کہانی اسے غیرمعمولی بنا دیتی ہے۔

لنڈی کوتل کا “قیدی” درخت، صدیوں سے زنجیروں میں جکڑا ایک انوکھا واقعہ Read More »

روس کا نیا ویزا پروگرام،پاکستانیوں کےلئے سنہری موقع

روس نے ملک کی ترقی کے لیے اہمیت رکھنے والے غیر ملکی شہریوں کے لیے 15 اپریل سے ایک نئی قانونی حیثیت ‘امپیٹرینٹس(Impatriants) متعارف کروا دی ہے۔ یہ پروگرام خاص طور پر اعلیٰ تعلیم یافتہ ماہرین، محققین، کاروباری افراد اور ثقافتی شخصیات کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے تاکہ وہ بغیر کسی پیچیدہ طریقہ کار

روس کا نیا ویزا پروگرام،پاکستانیوں کےلئے سنہری موقع Read More »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے پہلے کوالیفائر میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 70 رنز سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ کراچی کے نیشنل بینک سٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں پشاور زلمی کی فتح کے ہیرو کپتان بابر

اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی کی ٹیم پی ایس ایل کے فائنل میں پہنچ گئی Read More »

موٹاپے کی وبا پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی

اگر آپ بڑھتے ہوئے وزن اور پیٹ کی چربی سے پریشان ہیں تو فوری طور پر الٹرا پراسیس غذاؤں کا استعمال ترک کر دیں۔ طبی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الٹرا پراسیس غذائیں نہ صرف جسمانی وزن میں تیزی سے اضافہ کرتی ہیں بلکہ توند نکلنے اور جسم

موٹاپے کی وبا پھیلنے کی سب سے بڑی وجہ سامنے آگئی Read More »

ٹیوٹا کا فورچیونر کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان

ٹویوٹا انڈس موٹرز کمپنی نے گاڑیوں کے شوقین افراد کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے محض پانچ ماہ کے دوران دوسری بار اپنی مقبول ایس یو وی ٹویوٹا فورچیونرکے پیٹرول ویریئنٹس کی قیمتوں میں 25 لاکھ روپے سے زائد کی غیر معمولی کمی کر دی ہے۔ کمپنی نے اس اچانک اور بڑی کٹوتی کو اپنی 35

ٹیوٹا کا فورچیونر کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان Read More »

اورکزئی: کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی

منظور خان ضلع اورکزئی کے علاقے مشتی میلہ میں کلاؤڈ برسٹ (بادل پھٹنے) اور طوفانی بارش نے شدید تباہی مچا دی ہے۔ بادل پھٹنے کے نتیجے میں مشتی بازار میں اچانک آنے والی شدید طغیانی نے پورے علاقے کو لپیٹ میں لے لیا، جس سے کروڑوں روپے کے نقصانات کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا

اورکزئی: کلاؤڈ برسٹ اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی Read More »

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نےپی ایس ایل کے ایک نہیں دو ریکارڈ برابر کردیئے

پشاور زلمی کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) الیون کے کوالیفائر میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈز کے انبار لگا دیے۔ بابر اعظم نے 103 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کو سہارا دیا بلکہ

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نےپی ایس ایل کے ایک نہیں دو ریکارڈ برابر کردیئے Read More »

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف حصوں میں اگلے 2 سے 5 گھنٹوں کے دوران تیز بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ خیبرپختونخوا کے اہم شہروں پشاور، نوشہرہ، کوہاٹ اور ایبٹ آباد کے ساتھ ساتھ آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد اور کوٹلی میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top