لکی مروت میں مبینہ زہریلی خوراک سے دو معصوم جانیں چلی گئیں
لکی مروت کے علاقے تھانہ سرائے نورنگ کی حدود امین آباد میں مبینہ طور پر زہریلی خوراک کھانے سے دو کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں تقریباً 10 اور 11 سال بتائی جاتی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ دونوں بچے نورنگ بازار کی جانب جا رہے […]
لکی مروت میں مبینہ زہریلی خوراک سے دو معصوم جانیں چلی گئیں Read More »










