تازہ ترین

پاکستان کی کامیاب عالمی سفارت کاری نے بھارتی میڈیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا

پاکستان کی حالیہ سفارتی فتوحات اور خطے میں امن کے قیام کے لیے جاری کوششوں نے عالمی منظر نامے کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے جس کے اثرات اب بھارتی میڈیا کے بدلے ہوئے لہجے سے بھی واضح ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا وفاقی […]

پاکستان کی کامیاب عالمی سفارت کاری نے بھارتی میڈیا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا Read More »

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے اپنی فتوحات کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے دی ہے جس کے بعد زلمی کی پلے آف مرحلے کے لیے راہیں ہموار ہوگئی ہیں۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرادیا Read More »

بنوں: میلاد پارک کے قریب فائرنگ، خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی

ضلع بنوں کی تھانہ سٹی کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ میلاد پارک کے قریب پیش آیا جہاں گھات لگائے ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون کی لاش اور زخمی

بنوں: میلاد پارک کے قریب فائرنگ، خاتون جاں بحق اور ایک شخص زخمی Read More »

وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے اس کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دریافت ملکی توانائی سیکیورٹی کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

پاکستان میں توانائی کے شدید بحران کے دوران ایک بڑی خوش خبری سامنے آئی ہے۔ ضلع کوہاٹ میں نشپا بلاک کے براگزئی ایکس ون کنویں سے تیل اور گیس کے وسیع ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق اس وقت اس کنویں سے یومیہ 15 ہزار 5 بیرل تیل اور

خیبرپختونخوا میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت Read More »

افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی

باجوڑ کے سرحدی علاقے کٹ کوٹ میں افغان طالبان کی جانب سے سول آبادی پر بلا اشتعال گولہ باری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے تین افراد شہید ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ افغان طالبان نے گاؤں ملک شاہین کو نشانہ بنایاجس سے خاتون اور دو

افغان طالبان کی باجوڑ میں پاکستانی سول آبادی پر گولہ باری ،2بچوں سمیت 3 افرادشہید، 3شدید زخمی Read More »

جنوبی وزیرستان روڈ پر دھماکہ، پولیس پیٹرولنگ گاڑی کو نشانہ بنا دیا گیا

باجوڑ،سرحد پار سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ گھر پر گر گیا، 2 خواتین اور بچہ شہید

محمد عباس خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں سرحد پار افغانستان سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ شہری آباد پر گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت تین افراد شہید اور دو زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق علاقہ لغڑی میں سرحد پار سے آنے والا مارٹر گولہ ایک گھر پر گرا

باجوڑ،سرحد پار سے فائر کیا گیا مارٹر گولہ گھر پر گر گیا، 2 خواتین اور بچہ شہید Read More »

اسپین کی نئی امیگریشن پالیسی جاری،لاکھوں افراد کیلئے روزگار اور رہائش کے مواقع

اسپین حکومت نے ملک میں غیر قانونی طور پر مقیم تارکینِ وطن کے لیے “عام معافی” (امنیسٹی) کے بڑے منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے۔ اس فیصلے کے تحت اسپین میں مقیم لاکھوں افراد کو باقاعدہ رہائشی اور ورک پرمٹ حاصل کرنے کا موقع ملے گا، جس کے بعد وہ قانونی طور پر وہاں

اسپین کی نئی امیگریشن پالیسی جاری،لاکھوں افراد کیلئے روزگار اور رہائش کے مواقع Read More »

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودیہ عرب پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف اپنے تین ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ جدہ ہوائی اڈے پر گورنر جدہ نے وزیراعظم کا پرتپاک استقبال کیا۔ دورے کے دوران وزیراعظم کچھ ہی دیر میں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے، جس میں دوطرفہ

وزیر اعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودیہ عرب پہنچ گئے Read More »

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،سوزوکی نے بڑی آفر لگا دی

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے GR 150 موٹر سائیکل کے لیے زیرو مارک اپ قسطوں کا منصوبہ متعارف کرایا ہے، جس کے تحت خریداروں کو مختلف مالی معاونت کے اختیارات اور لچکدار ادائیگی کے ڈھانچے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ اس منصوبے کے تحت خریدار GR 150 کو مختلف پیشگی ادائیگی کے اختیارات کے

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر،سوزوکی نے بڑی آفر لگا دی Read More »

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ دورہ خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے کے لیے پاکستان کی جانب سے کی جانے والی مصالحتی اور

فیلڈمارشل سیدعاصم منیر وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے Read More »

Scroll to Top