تازہ ترین

حیات آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار

پشاور: پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافے نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ رہزنی اور چھیننے کی مختلف وارداتوں کے دوران متعدد افراد نقدی، موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم ہو گئے، جبکہ متاثرین نے پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ شہریوں […]

حیات آباد میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں اضافہ، شہری عدم تحفظ کا شکار Read More »

خیبرپختونخوا میں کرپٹ اور ناقص افسران کی فہرست تیار کرنے کا حکم

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری اداروں میں گڈ گورننس کو مزید مؤثر بنانے اور ناقص کارکردگی کے حامل افسران و ملازمین کے خلاف کارروائی کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی منفی فہرست (نیگیٹو لسٹ) مرتب کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا سید شہاب علی شاہ کی زیر

خیبرپختونخوا میں کرپٹ اور ناقص افسران کی فہرست تیار کرنے کا حکم Read More »

پی ٹی سی فنڈز کی شفافیت، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے حکام کو الرٹ کر دیا

پشاور: محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا نے سرکاری اسکولوں کے ترقیاتی منصوبوں اور فنڈز کے استعمال میں غیر مجاز افراد، ٹھیکیداروں اور نجی فرموں کی مداخلت روکنے کے لیے تمام متعلقہ حکام کو سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ محکمہ تعلیم کے مطابق ایسی اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ بعض افراد اور ٹھیکیدار

پی ٹی سی فنڈز کی شفافیت، محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے حکام کو الرٹ کر دیا Read More »

طالبان انٹیلی جنس سے مبینہ لیک دستاویزات، سوشل میڈیا نیٹ ورک سے متعلق نئے دعوے سامنے آگئے

مبینہ طور پر طالبان کی جنرل ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس (GDI) سے متعلق لیک ہونے والی دستاویزات کے بعد ایک ایسے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے بارے میں دعوے سامنے آئے ہیں، جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ وہ طالبان کے حق میں آن لائن بیانیہ تشکیل دینے کے لیے سرگرم ہے۔

طالبان انٹیلی جنس سے مبینہ لیک دستاویزات، سوشل میڈیا نیٹ ورک سے متعلق نئے دعوے سامنے آگئے Read More »

پشاور میں بڑھتی لاقانونیت، قتل کے واقعات میں اضافہ، پولیس کارکردگی پر سوالات

پشاور: شہر میں بڑھتے ہوئے قتل اور پرتشدد واقعات نے امن و امان کی صورتحال پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ پولیس اور متعلقہ اداروں کی جانب سے مختلف کارروائیوں اور آپریشنز کے باوجود غیر قانونی اسلحہ کی روک تھام مکمل طور پر ممکن نہیں ہو سکی، جس کے باعث آئے روز فائرنگ اور قتل

پشاور میں بڑھتی لاقانونیت، قتل کے واقعات میں اضافہ، پولیس کارکردگی پر سوالات Read More »

ڈینگی کیسز میں اضافہ، خیبرپختونخوا میں تعداد 250 تک پہنچ گئی

پشاور: محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ڈینگی کیسز کے تازہ اعداد و شمار جاری کر دیے، جس کے مطابق صوبے میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے مزید 35 کیسز سامنے آئے ہیں۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں سال خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 250 ہوگئی ہے، تاہم اب تک ڈینگی کے باعث

ڈینگی کیسز میں اضافہ، خیبرپختونخوا میں تعداد 250 تک پہنچ گئی Read More »

خیبرپختونخوا میں صحت نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، AI اور جدید ٹیکنالوجی متعارف

پشاور: خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے میں صحت کی سہولیات اور ہسپتالوں کے انتظامی امور کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کے لیے ڈیجیٹل اصلاحات کے اہم فیصلوں کی منظوری دے دی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق ان اصلاحات کے تحت صوبے کے دور دراز اضلاع کے بنیادی اور دیہی مراکز صحت میں الیکٹرانک میڈیکل

خیبرپختونخوا میں صحت نظام ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ، AI اور جدید ٹیکنالوجی متعارف Read More »

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا

رانی عندلیب ، سلمان یوسفزئی پشاور: تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے اپنے نام کیں، جبکہ آرٹس اور خصوصی (اسپیشل) کیٹیگری میں بھی نمایاں طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق سائنس گروپ

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

سی ایس ایس 2027 کا شیڈول جاری، ایم پی ٹی کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے لیے ایم سی کیوز بیسڈ پریلمینری ٹیسٹ (ایم پی ٹی) کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں آن لائن درخواستوں کے اجرا اور امتحان کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔ ایف پی ایس سی کے جاری

سی ایس ایس 2027 کا شیڈول جاری، ایم پی ٹی کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد ہلاک

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد ہلاک Read More »

Scroll to Top