تازہ ترین

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا

رانی عندلیب ، سلمان یوسفزئی پشاور: تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ نتائج کے مطابق سائنس گروپ میں پہلی تینوں پوزیشنز طالبات نے اپنے نام کیں، جبکہ آرٹس اور خصوصی (اسپیشل) کیٹیگری میں بھی نمایاں طلبہ نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ بورڈ انتظامیہ کے مطابق سائنس گروپ […]

پشاور بورڈ نے میٹرک سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا Read More »

سی ایس ایس 2027 کا شیڈول جاری، ایم پی ٹی کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان

اسلام آباد: فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2027 کے لیے ایم سی کیوز بیسڈ پریلمینری ٹیسٹ (ایم پی ٹی) کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جس میں آن لائن درخواستوں کے اجرا اور امتحان کی تاریخ کا باقاعدہ اعلان کیا گیا ہے۔ ایف پی ایس سی کے جاری

سی ایس ایس 2027 کا شیڈول جاری، ایم پی ٹی کے لیے درخواستوں کی آخری تاریخ کا اعلان Read More »

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد ہلاک

لکی مروت: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے خوارج کے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے، جبکہ کارروائی کے دوران متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں عزمِ استحکام وژن کے تحت دہشت گردوں کے خلاف مؤثر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، خوارج کے ٹھکانے تباہ، متعدد ہلاک Read More »

انعام کس کے نام نکلے گا؟ 1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کا اہم اعلان

17 اگست 2026 کو ایک ہی روز میں دو قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی ہونے جا رہی ہے، جس میں 1500 روپے اور 100 روپے مالیت کے بانڈز شامل ہیں۔ فیصل آباد میں 1500 روپے جبکہ ملتان میں 100 روپے کے بانڈ کی قرعہ اندازی کی جائے گی اور نتائج اسی روز جاری کیے

انعام کس کے نام نکلے گا؟ 1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کا اہم اعلان Read More »

جنہوں نے اپنا آج قربان کیا، انہی کے باعث ہمارا کل محفوظ ہے، آئی جی خیبرپختونخوا کا شہداء کو سلام

کاشف عزیز پشاور: یومِ شہداء پولیس کے موقع پر انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے اپنے ویڈیو پیغام میں پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دن محض ایک یادگار دن نہیں بلکہ قربانیوں، حوصلے اور بہادری کی ایک عظیم داستان ہے۔ آئی جی پی ذوالفقار حمید نے کہا

جنہوں نے اپنا آج قربان کیا، انہی کے باعث ہمارا کل محفوظ ہے، آئی جی خیبرپختونخوا کا شہداء کو سلام Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے مطابق نئی نظرثانی شدہ قیمتوں کا اطلاق 4 اگست 2026 سے کر دیا گیا ہے۔ وزارت کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے نئی ایکس ڈپو قیمتیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی، نوٹیفکیشن جاری Read More »

پوتے کی ایک شرارت، دادی ایئرپورٹ پر مشکل میں پھنس گئی

امریکا میں ایک کم عمر لڑکے کی شرارت نے اپنی دادی کو ایئرپورٹ پر مشکل میں ڈال دیا، جب ان کے سامان سے امریکی خانہ جنگی (سول وار) کے دور سے تعلق رکھنے والے پانچ توپ کے گولے برآمد ہوئے، جو بعد میں چوری شدہ تاریخی نوادرات نکلے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست

پوتے کی ایک شرارت، دادی ایئرپورٹ پر مشکل میں پھنس گئی Read More »

پشاور میں چہلم امام حسینؓ کے جلوس، سیکیورٹی ہائی الرٹ، خصوصی پلان نافذ

کاشف عزیز پشاور: پشاور میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے موقع پر دو بڑے جلوس برآمد ہوں گے، جن کے لیے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلا جلوس ذوالجناح امام بارگاہ آخوند آباد، محلہ نوبجوڑی چرچ روڈ، اندرون کوہاٹی سے سہ

پشاور میں چہلم امام حسینؓ کے جلوس، سیکیورٹی ہائی الرٹ، خصوصی پلان نافذ Read More »

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مقرر

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نئے بیٹنگ کوچ کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے مائیکل اسمتھ کو دو سال کے لیے پاکستان مینز ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کیا گیا ہے۔ پی سی بی نے مائیکل اسمتھ کی تقرری کی تصدیق کرتے

پی سی بی کا بڑا فیصلہ، مائیکل اسمتھ پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے بیٹنگ کوچ مقرر Read More »

یومِ شہدائے پولیس پر وزیراعظم کا اہم پیغام، شہداء کے خاندانوں کے لیے بڑا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر اپنے پیغام میں پولیس کے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور پوری قوم ان بہادر افسران اور اہلکاروں کو سلام پیش کرتی ہے جنہوں نے وطن کے امن اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ

یومِ شہدائے پولیس پر وزیراعظم کا اہم پیغام، شہداء کے خاندانوں کے لیے بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top