خیبر پختونخوا کا مالی سال 27-2026 کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
خیبرپختونخوا حکومت نے مالی سال 27-2026 کا بجٹ 19 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہےجبکہ محکمہ خزانہ نے بجٹ اجلاس بلانے کی سمری بھی تیار کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خزانہ نے نئی سمری تیار کی ہے جو منظوری کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس ارسال کی جائے گی۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا […]
خیبر پختونخوا کا مالی سال 27-2026 کا بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »










