کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے
کامن ویلتھ گیمز کے جیولن تھرو مقابلے میں پاکستان کے ارشد ندیم ٹائٹل کا دفاع کرنے میں ناکام رہے اور میڈل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ۔ گلاسگو میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو کے فائنل میں فائنل میں مجموعی طور پر 12 ایتھلیٹس شریک تھے۔ ارشد ندیم کی پہلی تھرو فاؤل […]
کامن ویلتھ گیمز،پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم جیولن تھرو کے فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئے Read More »










