جے یو آئی کی چارسدہ اجتماع کے حوالے سے اہم وضاحت جاری
کامران علی شاہ جمعیت علماء اسلام (ف) کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن نے واضح کیا ہے کہ کل 18 جون کو چارسدہ کی سرزمیں پر ہونے والا عوامی اجتماع ہر صورت مقررہ وقت پر ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےانہوں نے کارکنوں کو مختلف پیغامات کے ذریعے ملنے والی التوا کی افواہوں […]
جے یو آئی کی چارسدہ اجتماع کے حوالے سے اہم وضاحت جاری Read More »










