تازہ ترین

پشاور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں نومولودوں کے علاج پر سوالیہ نشان

سلمان یوسفزئی پشاور: خیبرپختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی چلڈرن ایمرجنسی میں نومولود بچوں کو بنیادی طبی سہولیات سے محروم رکھنے کے تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایمرجنسی میں گنجائش نہ ہونے کا بہانہ بنا کر پرچیوں پر ’’نو اسپیس‘‘ لکھ کر دور دراز علاقوں سے […]

پشاور کے سب سے بڑے سرکاری ہسپتال میں نومولودوں کے علاج پر سوالیہ نشان Read More »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان

 حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ خزانہ ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دروبدل آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) اور متعلقہ وزارتوں کی سفارش پر کیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان Read More »

9مئی واقعات،فیض حمید پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے، کرنل (ر) انعام الرحیم کا انکشاف

9مئی واقعات اور فیض حمید کے پی ٹی آئی رہنماؤں سے روابط سے متعلق کرنل (ر) انعام الرحیم کے تہلکہ خیز انکشافات کرتے ہوئے بتایا کہ 9 مئی واقعات کے بعد متعدد مفرور یوٹیوبرز اور پی ٹی آئی رہنماوں نے فیض حمید کے فارم ہاؤس میں پناہ لی ہوئی تھی۔ ہم نیوز کے پروگرام ’’فیصلہ

9مئی واقعات،فیض حمید پی ٹی آئی قیادت سے رابطے میں تھے، کرنل (ر) انعام الرحیم کا انکشاف Read More »

واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے؟ حل سامنے آگیا

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے شہریوں کو واٹس ایپ ہیکنگ اور فون کالز کے ذریعے ہونے والے فراڈ سے محفوظ رہنے کے لیے اہم ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ادارے نے خبردار کیا ہے کہ جعلی کالز اور پیغامات کے ذریعے شہریوں کو دھوکہ دینے کے واقعات میں

واٹس ایپ ہیکنگ سے کیسے بچا جائے؟ حل سامنے آگیا Read More »

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے ملاقات کے لیے وکلا کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی۔ سلمان اکرم راجہ کی جانب سے ملاقات کی فہرست چوہدری اویس ایڈووکیٹ نے اڈیالہ جیل حکام کے حوالے کی۔ فہرست میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ اور فتح اللہ برکی کے نام شامل ہیں۔اس

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال Read More »

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد

بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کی ایک کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی چیکنگ کے دوران عمل میں لائی گئی جس میں مشتبہ افراد کے قبضے سے متعدد پستولز اور رائفلز برآمد ہوئے۔ گرفتار شدگان میں

بلوچستان کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار،بھاری اسلحہ برآمد Read More »

افغانستان میں پاکستانی طلباء کی مشکلات: خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور

شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی نے متفقہ طور پر ایک قرارداد منظور کی جس میں افغانستان میں مقیم پاکستانی طلباء کو درپیش مشکلات پر توجہ دلائی گئی ہے۔ یہ قرارداد رکن اسمبلی عبید الرحمان نے پیش کی تھی۔ یہ بھی پڑھیں : ایکشن کونسل خیبرپختونخوانےصوبہ بھر احتجاج کی کال دیدی قرارداد میں کہا گیا کہ سرحدوں کی

افغانستان میں پاکستانی طلباء کی مشکلات: خیبرپختونخوا اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پر منظور Read More »

ایکشن کونسل خیبرپختونخوانےصوبہ بھر احتجاج کی کال دیدی

محمد اعجاز آفریدی صوبائی صدر ایکشن کونسل خیبرپختونخوا اور میئر مردان حمایت اللہ مایار نے پشاور میں ایکشن کونسل کے اراکین کے اجلاس کے بعد صوبے بھر میں اپنے آئینی اور قانونی حقوق کے حصول کے لیے پُرامن احتجاج کی کال دے دی ہے۔ پہلے مرحلے میں 19 دسمبر 2025 کو خیبرپختونخوا کے تمام تحصیل

ایکشن کونسل خیبرپختونخوانےصوبہ بھر احتجاج کی کال دیدی Read More »

موسمی انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ،این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری

قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان میں موسمی انفلوئنزا ایچ تھری این ٹو کے بڑھتے ہوئے کیسز کی تصدیق کرتے ہوئے شہریوں اور متعلقہ محکموں کے لیے احتیاطی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ این آئی ایچ کے مطابق سال 2025–26 کے دوران عالمی سطح پر ایچ تھری این ٹو سامنے آیا ہے، جبکہ

موسمی انفلوئنزا کے کیسز میں اضافہ،این آئی ایچ کی ایڈوائزری جاری Read More »

ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت

حمد اللہ ڈاکٹر وردہ اغواء و قتل کیس میں تفتیشی ٹیم نے اہم کامیابی حاصل کی ہے، گرفتار ملزم پرویز نے اقبال جرم کر لیا ہے۔ پولیس نے ملزمان کی دوبارہ حوالگی کے لیے ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے اور انوسٹیگیشن آفیسر نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ کیس کی نوعیت کے

ڈاکٹر وردہ کیس میں اہم پیش رفت Read More »

Scroll to Top