سونے کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے باعث سرمایہ کاروں اور خریداروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت 78 ڈالر اضافے کے بعد 4744 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایران اور امریکہ کے […]
سونے کی قیمت میں ایک بارپھر اضافہ ،فی تولہ کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »










