Muhammad Shoaib

پشاور: زبانی تکرار کے بعد بیٹے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کر دیا

پشاور کے علاقے سربند کے سنگو میں گھریلو تنازع جان لیوا ثابت ہوا، جہاں زبانی تکرار کے بعد ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے والد اور بھائی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے، جبکہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس کے […]

پشاور: زبانی تکرار کے بعد بیٹے نے فائرنگ کرکے والد اور بھائی کو قتل کر دیا Read More »

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد ایڈووکیٹ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

گلگت: گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد ایڈووکیٹ آج وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں منعقد ہونے والی پروقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، جس کے ساتھ ہی نئی صوبائی حکومت باضابطہ طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لے گی۔ گلگت بلتستان اسمبلی کے حالیہ انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل تیزی

گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیراعلیٰ امجد ایڈووکیٹ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے Read More »

دنیا پاکستان کو امن کا داعی تسلیم کر رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا

بونیر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مؤثر سفارتکاری، قومی اتحاد اور امن کے فروغ کے باعث عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص مزید مضبوط ہوا ہے اور آج دنیا پاکستان کو امن کے داعی اور ذمہ دار ریاست کے طور پر دیکھ رہی ہے۔ بونیر میں پارٹی کنونشن سے خطاب کرتے

دنیا پاکستان کو امن کا داعی تسلیم کر رہی ہے، گورنر خیبر پختونخوا Read More »

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل اتنے مہنگے کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد: پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں عالمی منڈی کے مقابلے میں زیادہ ہونے کی اہم وجوہات وزارتِ پٹرولیم اور اوگرا کی دستاویز میں سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویز کے مطابق درآمدی لاگت، پریمیم، پٹرولیم لیوی، ڈیوٹیز اور مختلف ٹیکسز ملکی سطح پر قیمتوں میں اضافے کی بنیادی وجوہات ہیں۔ دستاویز کے مطابق

پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل اتنے مہنگے کیوں؟ اصل وجہ سامنے آگئی Read More »

نوجوان گریجویٹس کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ وظیفے کا سنہری موقع

حکومتِ پنجاب کے محکمہ خزانہ کے ماتحت کام کرنے والے ادارے پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ اتھارٹی (P4A) نے اپنے فلیگ شپ ینگ پروفیشنلز پروگرام 2026 کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ایک سالہ تربیتی پروگرام کے لیے منتخب امیدواروں کو ایک لاکھ 50 ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ اتھارٹی کے مطابق پروگرام

نوجوان گریجویٹس کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے ماہانہ وظیفے کا سنہری موقع Read More »

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے دی

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے پری کوارٹر فائنل میچ میں ناروے نے 5 بار کی عالمی چیمپئن برازیل کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا اور کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ نیو جرسی میں کھیلے گئے میچ میں ناروے نے برازیل کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔ میچ

فیفا ورلڈ کپ میں بڑا اپ سیٹ، ناروے نے برازیل کو شکست دے دی Read More »

شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ، پاک چین زمینی رابطہ منقطع

لوئر کوہستان: ضلع لوئر کوہستان کے علاقے پٹن ڈاک کے مقام پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث شاہراہ قراقرم ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند ہوگئی، جس کے نتیجے میں پاکستان اور چین کے درمیان زمینی رابطہ عارضی طور پر منقطع ہوگیا، جبکہ دونوں اطراف شدید ٹریفک جام کے باعث سیکڑوں مسافر اور سیاح پھنس

شاہراہ قراقرم پر لینڈ سلائیڈنگ، پاک چین زمینی رابطہ منقطع Read More »

فیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، کیپ ورڈی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال

پرایا: فیفا ورلڈکپ 2026 میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کر کے دنیا بھر کی توجہ حاصل کرنے والی کیپ ورڈی کی قومی فٹبال ٹیم کا وطن واپسی پر والہانہ استقبال کیا گیا، جہاں ہزاروں شائقین نے اپنے ہیروز کو بھرپور انداز میں خوش آمدید کہا۔ کیپ ورڈی نے اپنی تاریخ میں پہلی بار فیفا ورلڈکپ

فیفا ورلڈکپ میں تاریخی کارکردگی، کیپ ورڈی ٹیم کا وطن واپسی پر شاندار استقبال Read More »

روزانہ کافی پینا جگر کے سنگین امراض سے بچاؤ میں مددگار، نئی تحقیق

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کافی پینے کی عادت نہ صرف ذہنی چستی برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے بلکہ جگر کے سنگین امراض، بشمول جگر کے کینسر، کے خطرے کو بھی نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے۔ طبی جریدے Clinical Gastroenterology and Hepatology میں شائع ہونے والی تحقیق

روزانہ کافی پینا جگر کے سنگین امراض سے بچاؤ میں مددگار، نئی تحقیق Read More »

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے میں تعاون کی پیشکش کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلی فونک گفتگو میں یوکرین جنگ کے حل کے لیے مدد کی پیشکش کی ہے۔ صدر ٹرمپ نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے بھی رابطہ کیا جنہوں نے گفتگو کو مثبت قرار دیتے ہوئے جنگ کے خاتمے کی امید ظاہر کی۔ برطانوی خبر رساں ادارے

ٹرمپ نے پیوٹن کو یوکرین جنگ کے خاتمے میں تعاون کی پیشکش کر دی Read More »

Scroll to Top