تازہ ترین

شدید ہنگاموں کےبعد نیپال کے وزیراعظم مستعفی ہوگئے

نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی نے شدید ہنگاموں کے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے معاون پرکاش سلول نے تصدیق کی ہے کہ وزیراعظم کے استعفے کے بعد ملک ایک نئی سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو گیا ہے۔ نیپال میں نوجوان سوشل میڈیا پر پابندی اور بدعنوانی […]

شدید ہنگاموں کےبعد نیپال کے وزیراعظم مستعفی ہوگئے Read More »

پاسپورٹ بلاک ہے مگر اس کے بغیر بھی افغانستان جا سکتا ہوں، گنڈاپور

پاسپورٹ بلاک ہے مگر اس کے بغیر بھی افغانستان جا سکتا ہوں، گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ان کا پاسپورٹ بلاک ہے، مگر وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہدایت پر پاسپورٹ کے بغیر بھی افغانستان جا سکتے ہیں۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ صوبے میں امن و امان کے

پاسپورٹ بلاک ہے مگر اس کے بغیر بھی افغانستان جا سکتا ہوں، گنڈاپور Read More »

میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی

پاک فوج کے بہادر افسر میجر عدنان اسلم کی نمازِ جنازہ آج چکلالہ راولپنڈی میں ادا کی گئی۔ وہ 2 ستمبر کو بنوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد گروہ فتنہ الخوارج کے بزدلانہ حملے کے دوران شدید زخمی ہوئے تھے اور بعد ازاں علاج کے دوران سی ایم ایچ میں جامِ شہادت نوش

میجر عدنان اسلم شہید کی نماز جنازہ چکلالہ راولپنڈی میں ادا کر دی گئی Read More »

پاکستان میں دل لگ گیا ہے، نہ نکالا جائے،افغان شہریوں کی پاکستان سے رخصتی پر جذباتی مناظر

پاکستان میں دل لگ گیا ہے، نہ نکالا جائے،افغان شہریوں کی پاکستان سے رخصتی پر جذباتی مناظر

پاکستان میں مقیم افغان پناہ گزینوں کی واپسی کے جاری عمل نے لاکھوں دلوں کو غمگین کر دیا ہے۔ وہ افغان شہری جنہوں نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ پاکستان میں گزارا، اب ایک ایسے ملک کی طرف روانہ ہو رہے ہیں جسے انہوں نے صرف بزرگوں کی باتوں یا تصاویر میں جانا ہے۔ تفصیلات

پاکستان میں دل لگ گیا ہے، نہ نکالا جائے،افغان شہریوں کی پاکستان سے رخصتی پر جذباتی مناظر Read More »

پشاور ہائی کورٹ کا سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور اور ایبٹ آباد کے عدالتی افسران کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ان اضلاع کی ڈسٹرکٹ کورٹس میں پائلٹ پروجیکٹ کے تحت شام کے اوقات میں عدالتیں قائم کی جائیں گی۔ ان عدالتوں کا وقت دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک ہوگا۔ مراسلے کے مطابق، ان

پشاور ہائی کورٹ کا سیکنڈ شفٹ میں عدالتیں شروع کرنے کا فیصلہ Read More »

سابق صدر عارف علوی کی ہمشیرہ ڈاکٹر زعیمہ علوی چل بسیں

سابق صدر عارف علوی کی ہمشیرہ ڈاکٹر زعیمہ علوی چل بسیں

سابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کی ہمشیرہ اور معروف ڈینٹسٹ، ڈاکٹر زعیمہ علوی احمد طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اُن کے انتقال کی خبر خود ڈاکٹر عارف علوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک جذباتی پیغام کے ذریعے دی۔ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی پوسٹ میں

سابق صدر عارف علوی کی ہمشیرہ ڈاکٹر زعیمہ علوی چل بسیں Read More »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے! نئی قیمت کیا ہے؟ خریداروں کیلئے اہم خبر آ گئی

سونے کی قیمتوں نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے

دنیا بھر کی منڈیوں کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتیں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ آج پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے

سونے کی قیمتوں نے نئے ریکارڈ قائم کر دیے Read More »

خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرین کی بحالی، 4 ارب روپے کی امداد جاری

خیبرپختونخوا میں حالیہ سیلاب اور طوفانی بارشوں سے 428 افراد جاں بحق، 127 زخمی اور ہزاروں گھر و دکانیں متاثر ہوئیں۔ صوبائی حکومت نے 4 ارب روپے سے زائد رقم پی ڈی ایم اے کو جاری کی ہے، جس سے ورثاء، زخمیوں، گھر اور دکان مالکان کو مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ سب

خیبرپختونخوا: سیلاب متاثرین کی بحالی، 4 ارب روپے کی امداد جاری Read More »

خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار

خیبرپختونخوا میں تدریسی شعبے میں اصلاحات کا ایک اور قدم اٹھاتے ہوئے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے صوبے میں اساتذہ کے لیے ٹیچنگ لائسنس کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اب بغیر لائسنس کوئی بھی فرد تعلیمی اداروں میں تدریسی خدمات انجام نہیں دے سکے گا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات

خیبرپختونخوا میں ٹیچنگ کے لیے لائسنس رکھنا لازمی قرار Read More »

مردان میں ویزا مافیا اور منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ

مردان : ضلع مردان میں جرائم کی بیخ کنی کے لیے پولیس نے مؤثر اور فیصلہ کن اقدامات اٹھانے کا آغاز کر دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) ظہور بابر آفریدی کی زیر صدارت کرائم کنٹرول میٹنگ منعقد ہوئی جس میں ایس پی انوسٹی گیشن نثار خان، تمام ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس

مردان میں ویزا مافیا اور منشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی نافذ Read More »

Scroll to Top