تازہ ترین

خیبرپختونخوا! کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی چھان بین کا فیصلہ

خیبرپختونخوا! کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی چھان بین کا فیصلہ

خیبرپختونخوا کے محکمہ ثقافت و سیاحت نے کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی تصدیق کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ضمن میں اتھارٹی کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ گریڈ 11 اور اس سے بالا تمام افسران و ملازمین کی تصدیق شدہ تعلیمی دستاویزات تین روز کے اندر محکمہ کو ارسال […]

خیبرپختونخوا! کلچر اینڈ ٹورازم اتھارٹی کے ملازمین کی تعلیمی اسناد کی چھان بین کا فیصلہ Read More »

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! عاطف خان کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی کالعدم قرار

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! عاطف خان کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی کالعدم قرار

عاطف خان کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی کالعدم ، مالم جبہ سکینڈل اور فضل گارڈن مردان سے متعلق بھیجا گیا نوٹس غیرت قانونی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے ممبر قومی اسمبلی عاطف خان کو اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے جاری نوٹس پر ان کیخلاف کارروائی کالعدم قرار دیدی ، کیس کی

ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ! عاطف خان کیخلاف اینٹی کرپشن کی کارروائی کالعدم قرار Read More »

ڈیٹا لیکس کا معاملہ: پی ٹی اے کا وضاحتی بیان، وزیر داخلہ کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی قائم

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے حالیہ مبینہ ڈیٹا لیکس پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل صارفین کا ڈیٹا صرف لائسنس یافتہ ٹیلی کام کمپنیوں کے پاس محفوظ ہے اور ابتدائی تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ منظر عام پر آنے والا ڈیٹا مختلف ذرائع سے جمع شدہ معلوم ہوتا

ڈیٹا لیکس کا معاملہ: پی ٹی اے کا وضاحتی بیان، وزیر داخلہ کے حکم پر تحقیقاتی کمیٹی قائم Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف نیب، ایف آئی اے اور پولیس میں درج تمام مقدمات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ جسٹس محمد اعظم خان نے عمران خان کی جانب سے دائر اس درخواست پر سماعت کی جس میں انہوں نے نیب، پولیس اور ایف آئی اے کی کارروائیوں کو

اسلام آباد ہائیکورٹ نےبانی پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں Read More »

نومئی کیس ،خدیجہ شاہ کو 5 سال قید کی سزا

لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت  نے 9 مئی کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔ یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہےجبکہ خدیجہ شاہ کو پانچ سال قید کی سزا دی۔ عدالت

نومئی کیس ،خدیجہ شاہ کو 5 سال قید کی سزا Read More »

گندم مارکیٹ کریش، قیمت 700 روپے تک کم ہو گئی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر گندم مارکیٹ میں بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کے بعد گندم کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 4000 روپے سے کم ہو کر 3500 روپے فی من تک پہنچ گئی، یعنی 700 روپے تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

گندم مارکیٹ کریش، قیمت 700 روپے تک کم ہو گئی Read More »

ایشیا کپ : افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ایشیا کپ کے افتتاحی میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان اور ہانگ کے درمیان ابوظہبی کےمیں کھیلے جانے والے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں کل 8 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

ایشیا کپ : افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

صوبائی حکومت کی مشکلات بڑھ گئیں،اے این پی نے حکومت کیخلاف فیصلہ کن تحریک کا اعلان کر دیا

کالاباغ ڈیم سے متعلق ہمایون سیف اللہ کے بیان پر عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین نے ہمایون سیف اللہ کے حالیہ بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم کسی صورت بھی ذخیرۂ آب کا منصوبہ نہیں بلکہ خیبرپختونخوا کو ڈبونے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کالاباغ ڈیم صوبے کے لیے تباہ کن ہوگا اور اسے

کالاباغ ڈیم سے متعلق ہمایون سیف اللہ کے بیان پر عوامی نیشنل پارٹی کا ردعمل Read More »

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی غیر مشروط معافی، صحافیوں کا احتجاج ختم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے اڈیالہ جیل کے باہر پارٹی کارکنان کی جانب سے صحافیوں پر تشدد کے واقعے پر غیر مشروط معافی مانگ لی، جس کے بعد پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے اپنا احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ معافی کا یہ اقدام

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کی غیر مشروط معافی، صحافیوں کا احتجاج ختم Read More »

صحافی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا

شیراز احمد شیرازی وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے صحافی پر الزامات کا معاملہ قانونی کارروائی کی جانب بڑھ گیا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران علی امین گنڈاپور نےسوال کرنے پر صحافی پرسرکاری ٹھیکے لینے اور مالی فائدہ اٹھانے کے الزامات لگائے جس پر ردعمل

صحافی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوا دیا Read More »

Scroll to Top