ڈیڈلائن مکمل ہوتے ہی پی او آر افغان شہریوں کی واپسی کا عمل تیز، اسٹڈی اور میڈیکل ویزا ہولڈرز کو رعایت
حکومت پاکستان کی جانب سے پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان باشندوں کو رضاکارانہ طور پر ملک چھوڑنے کی دی گئی مہلت ختم ہو چکی ہے، جس کے ساتھ ہی غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی واپسی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق، اسلام آباد سے اب تک مجموعی […]










