تازہ ترین

خیبرپختونخوا کے کن علاقوں میں آج شدید گرمی پڑے گی؟ نئی اپڈیٹ جاری

محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کر دی ہے جبکہ بعض بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، پشاور شہر کا موجودہ […]

خیبرپختونخوا کے کن علاقوں میں آج شدید گرمی پڑے گی؟ نئی اپڈیٹ جاری Read More »

خطبہ حج کن زبانوں میں نشر کیا جائے گا؟ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ

سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر ایک اہم اور منفرد اقدام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطبہ حج کو دنیا بھر میں بولی جانے والی 35 بڑی زبانوں میں ترجمے کے ساتھ نشر کیا جائے گا۔ سعودی وزارتِ حج و عمرہ کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد دنیا بھر

خطبہ حج کن زبانوں میں نشر کیا جائے گا؟ سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ Read More »

خیبرپختونخوا کے سکول طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم اعلان جاری

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ تعطیلات کے حوالے سے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق میدانی علاقوں میں قائم پرائمری سکول یکم جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے جبکہ مڈل اور

خیبرپختونخوا کے سکول طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری، اہم اعلان جاری Read More »

آڑو کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو روز کھانے پر مجبور کر دیں

آڑو، جسے انگریزی میں Peach کہا جاتا ہے، ایک ایسا موسمی پھل ہے جو نہ صرف اپنے ذائقے کی وجہ سے پسند کیا جاتا ہے بلکہ صحت کے لیے بھی بے شمار فوائد کا حامل ہے۔ ماہرین کے مطابق اگر اسے روزمرہ غذا کا حصہ بنایا جائے تو یہ جسمانی صحت پر مثبت اثرات مرتب

آڑو کھانے کے ایسے فائدے جو آپ کو روز کھانے پر مجبور کر دیں Read More »

ملک بھر میں کتنی ضلعی عدالتیں ججز نہ ہونے کے باعث غیر فعال ہیں؟ تفصیلات جاری

اسلام آباد: ملک بھر کی ضلعی عدلیہ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے، جس نے عدالتی نظام میں بوجھ اور تاخیر کے سنگین مسئلے کو ایک بار پھر نمایاں کر دیا ہے۔ لاء اینڈ جسٹس کمیشن کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر کی

ملک بھر میں کتنی ضلعی عدالتیں ججز نہ ہونے کے باعث غیر فعال ہیں؟ تفصیلات جاری Read More »

کیا عید پر تفریحی مقامات کھلے رہیں گے؟ ضلعی انتظامیہ کا بڑا اعلان

اسلام آباد: مری کی ضلعی انتظامیہ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ممکنہ رش، ٹریفک دباؤ اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر مال روڈ سمیت پورے سیاحتی علاقے میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندیاں 21 مئی سے نافذ العمل ہو چکی ہیں اور 31 مئی تک

کیا عید پر تفریحی مقامات کھلے رہیں گے؟ ضلعی انتظامیہ کا بڑا اعلان Read More »

پاکستان بھر میں عید پر گھر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: عیدالاضحیٰ کے موقع پر بڑھتے ہوئے سفری رش کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے مسافروں کی سہولت کے لیے 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق عید اسپیشل ٹرینوں کا مقصد شہریوں کو اپنے آبائی علاقوں تک آرام دہ اور بروقت سفری سہولت فراہم کرنا ہے۔ پاکستان ریلوے

پاکستان بھر میں عید پر گھر جانے والوں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

پاکستان سے حج پروازوں کا بڑا مرحلہ مکمل، آخری پرواز کے بعد اہم اعلان

اسلا م آباد: پاکستان سے حج پروازوں کا 34 روزہ مرحلہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، جس کے بعد لاکھوں پاکستانی عازمینِ حج اپنے روحانی سفر کی ادائیگی کے لیے حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت جاری فضائی آپریشن کو حکام نے ایک بڑی انتظامی کامیابی قرار دیا ہے۔ حج

پاکستان سے حج پروازوں کا بڑا مرحلہ مکمل، آخری پرواز کے بعد اہم اعلان Read More »

ترکیہ کی اپوزیشن جماعت کو بڑا جھٹکا، سابق چیئرمین دوبارہ بحال

انقرہ: ترکیہ کی ایک عدالت نے اپوزیشن جماعت ری پبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کی قیادت کے انتخاب کو کالعدم قرار دیتے ہوئے پارٹی سربراہ اوزگُر اوزل کو عہدے سے ہٹا دیا، جبکہ سابق چیئرمین کمال قلیچ دار اوغلو کو دوبارہ پارٹی قیادت سنبھالنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ ترک میڈیا رپورٹس کے

ترکیہ کی اپوزیشن جماعت کو بڑا جھٹکا، سابق چیئرمین دوبارہ بحال Read More »

پاکستانی وفد آج تہران پہنچ رہا، ثالثی کردار قابل تعریف ہے: مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھیجا جانے والا ایک ثالثی وفد آج ایران کا دورہ کرے گا، جس کے بعد ایران اور امریکا کے درمیان جاری کشیدگی میں کسی ممکنہ نتیجے تک پہنچنے کی امید مزید بڑھ گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مارکو

پاکستانی وفد آج تہران پہنچ رہا، ثالثی کردار قابل تعریف ہے: مارکو روبیو Read More »

Scroll to Top