کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دکانیں کھولنے والے غریب تاجروں کو سوشل میڈیا پر ہدف بنانے لگی
کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی دکانیں کھول کر روزگار کمانے والے غریب تاجروں اور چھوٹے کاروباری افراد کو سوشل میڈیا پر ہدف بنانے اور ہراساں کر نے لگی ہے ۔ کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے سوشل میڈیا پرایک دکان کی تصویر وائرل ہے جس کے ساتھ لکھا گیا ہے یہ کاروبا کررہا […]










