تازہ ترین

انتخابات پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان

چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ بعض حلقوں کی جانب سے انتخابات سے متعلق شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہےجو کہ افسوسناک ہے۔ گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بے بنیاد الزامات لگانے اور حقائق کو توڑ مروڑ […]

انتخابات پر شکوک و شبہات پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان Read More »

گورنر فیصل کریم کنڈی

صوبے کے حقوق گالم گلوچ سے نہیں دلیل سے لیں گے،گورنر فیصل کریم کنڈی

حمد اللہ  گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کے حقوق گالم گلوچ سے نہیں بلکہ دلیل اور دلائل کے ساتھ حاصل کیے جائیں گے۔ ایبٹ آباد میں پیپلز پارٹی کے ورکر کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس وقت خیبر پختونخوا کرپشن اور بدامنی کا شکار ہے اور

صوبے کے حقوق گالم گلوچ سے نہیں دلیل سے لیں گے،گورنر فیصل کریم کنڈی Read More »

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

وفاقی حکومت نے مہنگائی کے ستائے سرکاری ملازمین کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے دو پرانے ایڈہاک الاؤنسز کو مستقل طور پر بنیادی تنخواہ (Basic Pay) میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس سے ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اور دیگر مراعات میں نمایاں اضافہ ہو جائے گا۔ وزارت خزانہ کے مطابق اس فیصلے کے تحت

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی Read More »

شہباز شریف کا امریکہ ایران امن معاہدےکو24گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا ٹویٹ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر شیئر کر دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف کے اس بیان کو اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا ہے جس میں وزیراعظم لکھاتھا کہ24 گھنٹوں میں امریکہ اور ایران کے مابین امن معاہدے کو حتمی شکل دے دی جائے گی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ

شہباز شریف کا امریکہ ایران امن معاہدےکو24گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کا ٹویٹ، ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر شیئر کر دیا Read More »

قطر کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین، پاکستان کی سفارتی اور امن کوششوں کو سراہا

قطر نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے پاکستان کی خصوصی سفارتی اور امن کوششوں کو سراہا۔ وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق شہباز شریف کو قطر کے وزیرِاعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن بن جاسم آل ثانی نے ٹیلی فون کیا۔ اس موقع پر شہباز

قطر کا وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کو خراج تحسین، پاکستان کی سفارتی اور امن کوششوں کو سراہا Read More »

چترال، بریپ میں افسوسناک فائرنگ، خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی

صوابی :جھنڈا دفتر کورونہ میں افسوسناک واقعہ

استخار احمد یوسفزئی ضلع صوابی کے علاقے جھنڈا دفتر کورونہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے اندھا دھند فائرنگ کر کے دو موٹر سائیکل سواروں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت پچاس سالہ سید زمیں اور بائیس سالہ حسین

صوابی :جھنڈا دفتر کورونہ میں افسوسناک واقعہ Read More »

ایران کے شہید رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تاریخوں کا اعلان

ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تاریخوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مرحوم رہبرِ اعلیٰ کے الوداعی مراسم چار اور پانچ جولائی کو تہران میں واقع مصلیٰ امام خمینی کمپلیکس میں منعقد کیے جائیں گے۔ اس

ایران کے شہید رہبرِ اعلیٰ سید علی خامنہ ای کی نمازِ جنازہ اور تدفین کی تاریخوں کا اعلان Read More »

طلال چوہدری

طلال چوہدری کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آڈیو لیک پر سخت ردعمل، 500 رائفل مین کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا اصل چہرہ قراردیا

وفاقی وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے آزاد کشمیر میں امن و امان کو سبوتاژ کرنے کی مبینہ کوششوں اور کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں کی آڈیو لیک پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس مبینہ شرانگیز آڈیو کو شیئر کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت نے

طلال چوہدری کا کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی آڈیو لیک پر سخت ردعمل، 500 رائفل مین کا دعویٰ کالعدم کمیٹی کا اصل چہرہ قراردیا Read More »

شندور پولو فیسٹول:13سال بعد گلگت بلتستان کی ٹیم کو بڑی کامیابی

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں منعقدہ تین روزہ شندور پولو فیسٹیول کے فائنل میں گلگت بلتستان کی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد چترال کو 5 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فائنل میچ کے پہلے ہاف میں چترال کی ٹیم کو برتری

شندور پولو فیسٹول:13سال بعد گلگت بلتستان کی ٹیم کو بڑی کامیابی Read More »

یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع،نوجونواں کیلئے بڑی خوشخبری

سویڈن کی حکومت نے غیر یورپی یونین ممالک کے باصلاحیت اور اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کے لیے ایک خصوصی رہائشی اجازت نامہ متعارف کروایا ہے جس کے تحت اب پاکستانی شہریوں کے لیے بھی یورپ میں روزگار اور کاروبار کے نئے مواقع پیدا ہو گئے ہیں۔ ہائی ٹیلنٹ ویزا نامی اس پروگرام کا بنیادی مقصد

یورپ میں روزگار اور کاروبار کے مواقع،نوجونواں کیلئے بڑی خوشخبری Read More »

Scroll to Top