سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق
سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے سابق سینیٹر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع […]
سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »










