تازہ ترین

وفاقی بجٹ :تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا اعلان

وفاقی بجٹ :تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا ہے جبکہ ملک میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ میں 10 فیصد اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ وزیر خزانہ […]

وفاقی بجٹ :تنخواہ اور پنشن میں اضافے کا اعلان Read More »

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان

حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کر دیا ہے جس کے تحت مختلف انکم سلیبز پر ٹیکس کی شرح میں نمایاں کمی کے ساتھ ساتھ سرچارج بھی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئی مراعات کے مطابق سالانہ 22 سے 32 لاکھ روپے

وفاقی حکومت کا تنخواہ دار طبقے کیلئے ریلیف کا اعلان Read More »

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ اجلاس سے خطاب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ ایک ایسے موقع پر پیش کیا جا رہا ہے جب پاکستان اپنے عوام اور دنیا کی نظر میں ایک ایسے ملک کی حیثیت حاصل کر چکا ہے جس کی آواز سنی

آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی ہماری قومی تاریخ کا ایک روشن باب ہے،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ اجلاس سے خطاب Read More »

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی دارالحکومت میں وفاقی کابینہ کا ایک اہم اور خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں نئے مالی سال کے لیے بجٹ دستاویزات کے مسودے کی حتمی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ اجلاس کے دوران سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی تجاویز پر تفصیلی غور

وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی منظوری دیدی Read More »

وزیراعظم نے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر دیے

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد مالی سال 27-2026 کے سالانہ بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد بجٹ کو باقاعدہ منظوری کے لیے پارلیمنٹ میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بجٹ دستاویزات پر دستخط کی یہ اہم تقریب اسلام آباد کے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقدہ

وزیراعظم نے مالی سال 27-2026 کے وفاقی بجٹ کی دستاویزات پر دستخط کر دیے Read More »

لکی مروت :خیرو خیل پکہ میں افسوسناک واقعہ

لکی مروت :مسجد کے قریب مبینہ خودکش حملہ ،ایک بچی شہید، پانچ افراد زخمی

لکی مروت کے علاقے خیرو خیل پکہ میں ایک مبینہ خودکش موٹر سائیکل سوار نے اپنے ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں ایک معصوم بچی شہید اور پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بارود سے لاد ہ موٹر سائیکل پر سوار دہشت

لکی مروت :مسجد کے قریب مبینہ خودکش حملہ ،ایک بچی شہید، پانچ افراد زخمی Read More »

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے ایم ون پر پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئے جبکہ ان کا ڈرائیور معمولی زخمی ہوا ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ کرنل شیر خان انٹرچینج کے سابق سینیٹر کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع

سابق سینیٹر تاج آفریدی موٹروے پر ٹریفک حادثے میں جاں بحق Read More »

شمالی وزیرستان میں آپریشن آئرن فِسٹ-3 کامیابی سے جاری، 4 اہم سرغنوں سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، 14 مراکز اور ٹھکانے تباہ

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے جاری آپریشن آئرن فِسٹ-3 کے دوران 4 اہم سرغنوں سمیت 62 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یکم جون سے 12 جون تک میرانشاہ کے نواحی علاقوں پلنگزئی، خوزئی اور ندیم کوٹ میں جاری آپریشن کے دوران دہشتگردوں کے مضبوط ٹھکانوں کے

شمالی وزیرستان میں آپریشن آئرن فِسٹ-3 کامیابی سے جاری، 4 اہم سرغنوں سمیت 62 دہشتگرد ہلاک، 14 مراکز اور ٹھکانے تباہ Read More »

مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کس شعبے کو کتنا فنڈ ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے ایک ہزار ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کر دیا ہے۔ وفاقی بجٹ میں انفراسٹرکچر، آبی وسائل، تعلیم، صحت اور آئی ٹی سمیت مختلف شعبوں کے لیے فنڈز رکھے گئے ہیں۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے لیے مجموعی طور پر 682 ارب 48

مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں کس شعبے کو کتنا فنڈ ملا؟ تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

بجٹ 2026-27 کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجٹ 2026-27 کی منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے طلب کر لیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں نئے وفاقی بجٹ کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا اور بجٹ دستاویزات کی باضابطہ منظوری دی جائے گی۔

بجٹ 2026-27 کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب Read More »

Scroll to Top