افغانوں کو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج
راولپنڈی ریجن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران افغان شہریوں کو دکان اور گھر کرائے پر دینے والے مالکان کے خلاف 79 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ آر پی او راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور مری کے […]
افغانوں کو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج Read More »










