دیر بالا میں گاڑی کے بریک فیل ہونے سے خوفناک حادثہ
دیر بالا ڈگری کالج کے قریب ٹرلا گاڑی کے بریک فیل ہونے کےباعث 2 افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اُس وقت پیش آیا جب ایک ٹرالا گاڑی کے بریک فیل ہو گئے جس کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ اطلاع […]
دیر بالا میں گاڑی کے بریک فیل ہونے سے خوفناک حادثہ Read More »










