تازہ ترین

اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے کورکمانڈر لاہور کے گھر پر دھاوا کی ویڈیو چلادی

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نےوزیراعلی خیبرپختونخوا کی ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماضی میں وقوع پزیر نو مئی کے واقعات سے متعلق ایک ویڈیو وہ جاری کر رہے ہیں اور عوام سے درخواست کی ہے کہ اسے ضرور ملاحظہ کریں۔ بریکنگ 🚨🚨 خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی کورکمانڈر لاہور کے […]

اختیار ولی خان نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے کورکمانڈر لاہور کے گھر پر دھاوا کی ویڈیو چلادی Read More »

سیاسی درجہ حرارت کم کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات میں سب سے اہم یہ ہے کہ سیاسی درجہ حرارت نیچے لایا جائے اور وہ اس وقت تک کم نہیں ہو سکتا جب تک دونوں سائیڈ یہ فیصلہ نہ کریں کہ انہوں نے ایک قدم

سیاسی درجہ حرارت کم کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے، فواد چوہدری Read More »

پنجاب سے خیبرپختونخوا میں آٹے کی ترسیل بند کرنا غیر آئینی ہے،میاں افتخار حسین

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی )خیبر پختونخوا کے صدرمیاں افتخار حسین نے کہا کہ پنجاب سےخیبر پختونخوا میں آٹے کی ترسیل بند کرنا غیر آئینی ہے۔ اگر ایسا ہے تو پھر پانی اور بجلی پر بھی خیبر پختونخوا کا حق تسلیم کیا جائے۔ پشاور کوہاٹی گیٹ میں پی ٹی آئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں

پنجاب سے خیبرپختونخوا میں آٹے کی ترسیل بند کرنا غیر آئینی ہے،میاں افتخار حسین Read More »

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر معطل طبی سہولیات بحال

سلمان یوسفزئی  خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر معطل کی گئی طبی سہولیات بحال کر دی گئی ہیں۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق تمام ضروری انتظامات مکمل ہونے کے بعد کے ٹی ایچ میں صحت کارڈ کے ذریعے علاج کی سہولت آج سے دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ ہسپتال کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن

خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں صحت کارڈ پر معطل طبی سہولیات بحال Read More »

فاسٹ بالر محمد عامر کو کپتانی مل گئی

ابوظہبی: قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ 2025 میں نئی فرنچائز کوئٹہ کیولری کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ فرنچائز مینجمنٹ نے عامر کی قائدانہ صلاحیتوں اور تجربے پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ٹیم کی قیادت سونپی ہے۔ محمد عامر پہلی مرتبہ ٹی 10

فاسٹ بالر محمد عامر کو کپتانی مل گئی Read More »

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 1600 روپے سستا

کراچی: گزشتہ روز سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد ہفتے کے روز ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا معمولی طور پر سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، 24 قیراط فی تولہ سونا 1600 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 22 ہزار 562 روپے

سونے کی قیمت میں معمولی کمی، فی تولہ 1600 روپے سستا Read More »

پشاور کا تاریخی بینک آسترالیشیا بینک

خولہ اقبال خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کا تاریخی علاقہ چوک یادگار آج بھی شہر کی مالیاتی تاریخ کا ایک خاموش گواہ جھللک ہے۔ اسی مقام پر، قیامِ پاکستان سے قبل ایک بینک قائم کیا گیا تھا جس کا نام دی آسترالیشیا بینک (The Australasia) تھا۔ آسترالیشیا بینک کی بنیاد 3 دسمبر 1942ء کو لاہور میں

پشاور کا تاریخی بینک آسترالیشیا بینک Read More »

اپرکوہستان مالیاتی سکینڈل،مرکزی ملزم اور اہلیہ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

کامران علی شاہ پشاور:احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ پشاور میں احتساب عدالت نے اپر کوہستان مالیاتی سکینڈل کے مرکزی ملزم قیصر اقبال اور ان کی اہلیہ کو عدالت میں پیش کیا۔ تفتیشی افسر کے مطابق،

اپرکوہستان مالیاتی سکینڈل،مرکزی ملزم اور اہلیہ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور Read More »

اعجاز ملاح کی گرفتاری کے بعد بھارتی پروپیگنڈا آپریشن بے نقاب ہو گیا، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان نے اعجاز ملاح کو گرفتار کر لیا ہے، جسے بھارتی خفیہ ایجنسی نے اپنے لیے کام کرنے پر آمادہ کیا تھا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں عطا تارڑ نے بتایا کہ بھارت نے اعجاز ملاح کو آرمی، نیوی اور

اعجاز ملاح کی گرفتاری کے بعد بھارتی پروپیگنڈا آپریشن بے نقاب ہو گیا، عطا تارڑ Read More »

پہلے یہ آپریشن سندور تھا، اب یہ آپریشن پروپیگنڈا بن گیا ہے، طلال چوہدری

جعفر ایکسپریس کے واقعے کی خبروں کے بعد بھارتی ٹی وی چینلز نے سب سے پہلے اس معاملے کو نشر کیا، تاہم پاکستانی سکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی کے منصوبوں کو ناکام بنایا۔ پریس کانفرنس کے دوران وزیر مملکت طلال چوہدری نے بتایا کہ بھارت نے اعجاز ملاح کو آرمی،

پہلے یہ آپریشن سندور تھا، اب یہ آپریشن پروپیگنڈا بن گیا ہے، طلال چوہدری Read More »

Scroll to Top