تازہ ترین

فلک جاوید خان، سلمان اکرم راجہ کے ایف 10 فلیٹ سے گرفتار – صحافی حسن ایوب کی تہلکہ خیز خبر

اسلام آباد: تحریک انصاف سے وابستہ سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ فلک جاوید کو پولیس نے اسلام آباد کے پوش علاقے ایف-10 سے گرفتار کر لیا ہے۔ سینئر صحافی حسن ایوب کے مطابق گرفتاری بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کے فلیٹ سے عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق فلک جاوید پر الزام ہے کہ وہ سوشل میڈیا […]

فلک جاوید خان، سلمان اکرم راجہ کے ایف 10 فلیٹ سے گرفتار – صحافی حسن ایوب کی تہلکہ خیز خبر Read More »

آئی سی سی نے امریکا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے امریکا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق امریکا کرکٹ بورڈ نے بار بار قوانین کی خلاف ورزیاں کی ہیں اور وہ کرکٹ گورننس کے قیام میں ناکام رہا ہے، جس کی وجہ سے امریکی کرکٹ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔

آئی سی سی نے امریکا کی رکنیت فوری طور پر معطل کر دی Read More »

تعلیمی میدان میں بڑا انقلاب، پشاور کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ تعلیم نے پشاور بورڈ کے تحت سرکاری اسکولوں، اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی تازہ ترین تفصیلات پیش کیں۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق پشاور بورڈ کے تحت کل 1619 سرکاری سکول فعال ہیں جن میں 891 مردانہ اور 728 زنانہ سکول شامل ہیں۔ اساتذہ کی مجموعی

تعلیمی میدان میں بڑا انقلاب، پشاور کے سرکاری سکولوں میں طلبہ کی تعداد میں ہوشربا اضافہ Read More »

حماس کو چھوڑو، فلسطین تسلیم کرو، اٹلی کا کڑا موقف سامنے آ گیا

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے قبل اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے کہا ہے کہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کے لیے مخصوص شرائط کا پورا ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ فلسطینی ریاست کی تسلیم صرف تب ممکن ہے جب حماس کو مستقبل کی فلسطینی حکومت سے

حماس کو چھوڑو، فلسطین تسلیم کرو، اٹلی کا کڑا موقف سامنے آ گیا Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہیں گے، سعودی سفیر

اسلام آباد میں جناح کنونشن سینٹر میں سعودی عرب کے 95 ویں قومی دن کے موقع پر ایک یادگار عشائیہ منعقد کیا گیا۔ جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے تاریخی، مذہبی اور ثقافتی تعلقات کو اجاگر کیا گیا۔ اس تقریب میں گورنرز، وفاقی وزراء، مذہبی رہنما، سفارتی اور سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات ہمیشہ مضبوط اور مستحکم رہیں گے، سعودی سفیر Read More »

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وبا کی شدت، 8 ماہ میں 97 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کا بحران تشویشناک حد تک بڑھ گیا ہے جہاں رواں سال جنوری سے اگست کے دوران مجموعی طور پر 97 ہزار 212 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ سب سے زیادہ متاثرہ ضلع نوشہرہ رہا جہاں 9 ہزار

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وبا کی شدت، 8 ماہ میں 97 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ Read More »

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 25 ستمبر کو ہوگا

اسلام آباد: پاکستان بھر میں ربیع الثانی 1447 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کے باعث یکم ربیع الثانی بروز جمعرات 25 ستمبر کو منایا جائے گا۔ اس کا اعلان مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے اسلام آباد میں کمیٹی کے اجلاس کے بعد کیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی

پاکستان میں ربیع الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الثانی 25 ستمبر کو ہوگا Read More »

سوات پولیس کے حفاظتی اقدامات کا تسلسل: مٹہ سرکل میں ناکہ بندیاں، چیکنگ اور گشت جاری

شہزاد نوید سوات : سوات کے علاقے مٹہ میں پولیس نے عوامی تحفظ اور امن قائم رکھنے کے لیے سخت حفاظتی انتظامات جاری رکھے ہوئے ہیں۔ ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ شیر اکبر اور ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات کے مطابق تحصیل مٹہ کے مختلف علاقوں جیسے شکردرہ، مٹہ، گوالیری، چپریال اور

سوات پولیس کے حفاظتی اقدامات کا تسلسل: مٹہ سرکل میں ناکہ بندیاں، چیکنگ اور گشت جاری Read More »

ایشیا کپ سپر فور، پاکستان نے سری لنکا کو5 وکٹ سے شکست دے دی

ابوظہبی میں کھیلے گئے ایشیا کپ سپر 4 کے اہم میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے

ایشیا کپ سپر فور، پاکستان نے سری لنکا کو5 وکٹ سے شکست دے دی Read More »

افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اسے دوست ملک کیسے کہہ سکتے ہیں؟ خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغان حکومت اور افغان مہاجرین کے حوالے سے دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں دہشتگردی ہو رہی ہے، ہمارے شہری اور فوجی شہید ہو رہے ہیں، ایسے میں افغانستان کو دوست ملک کہنا خودفریبی کے مترادف ہے۔ خواجہ آصف کا کہنا ہے

افغان سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہو رہی ہے، اسے دوست ملک کیسے کہہ سکتے ہیں؟ خواجہ آصف Read More »

Scroll to Top