بنوں: مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت 8 افراد زخمی
سلمان علی خان بنوں کے علاقے کنگر جان بہادر ارسلا میتاخیل منڈان میں مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ […]
بنوں: مبینہ ڈرون حملے کے نتیجے میں خواتین سمیت 8 افراد زخمی Read More »










