پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے امدادی رقوم جاری کردی
پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (PDMA) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے جولائی اور اگست 2025 کے بقایا جات کی مد میں کروڑوں روپے کی مالی امداد جاری کرنے کا باقاعدہ فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد متاثرہ خاندانوں کی معاشی مشکلات کو کم کرنا اور انہیں بروقت بنیادی […]
پی ڈی ایم اے نے شمالی وزیرستان اور خوست کے متاثرین کے لیے امدادی رقوم جاری کردی Read More »










