محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں مبینہ جعلی بھرتیوں کا معاملہ،سابق وزیر تعلیم سردار حسین بابک کا ردعمل
سابق صوبائی وزیر تعلیم اور عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما سردار حسین بابک نے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا میں ہونے والی 436 اساتذہ کی مبینہ جعلی بھرتیوں کے معاملےپرشفاف انکوائری کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پختون ڈیجیٹل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا ہے کہ اگر ان کے دورِ حکومت کے آخری سال […]










