جنگ نہیں چاہتے، مگر ایران کو جوہری ہتھیار نہیں لینے دیں گے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ جنگ کی حمایت نہیں کرتے، تاہم ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وائٹ ہاؤس میں اسمال بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ ایران کی […]
جنگ نہیں چاہتے، مگر ایران کو جوہری ہتھیار نہیں لینے دیں گے، ٹرمپ Read More »










