ایف آئی اے نے بھرتیوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی مدت بڑھا دی
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی بھرتیوں کے حوالے سے امیدواروں کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ […]
ایف آئی اے نے بھرتیوں کیلئے درخواست جمع کرانے کی مدت بڑھا دی Read More »










