نوجوانوں کیلئے بری خبر، پاکستان میں روزگار کم ہونے کا خدشہ
اسلام آباد: اسلام آباد میں عالمی بینک نے پاکستان سمیت ترقی پذیر ممالک کے لیے روزگار کے حوالے سے ایک تشویشناک صورتحال کی نشاندہی کرتے ہوئے آئندہ 10 سے 15 سال میں لاکھوں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع محدود ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک اور بین الاقوامی مالیاتی […]
نوجوانوں کیلئے بری خبر، پاکستان میں روزگار کم ہونے کا خدشہ Read More »










